اور ابھی میں چلا۔ جاتے جاتے چکر مارتا چلوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #663 ارے بھائی آپ پانچ منٹ چھوڑ پانچ گھنٹے رہیں، پانچ دن رہیں، پانچ ماہ رہیں الخ،،،، مجھے تو خوشی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #667 پھر تمہاری بہن اٹھ کر کہیں گئی ہو گی اور تم نے کرسی پر قبضہ جما لیا ہو گا۔
dxbgraphics محفلین اگست 8، 2009 #668 آدھمکا لیکن پتہ نہیں کتنے وقت کے لئے۔ لیپ ٹاپ سلو ہے شاید انسٹالیشن کرنی پر جائے
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #669 بھائی جی اتنا پرانا لیپ ٹاپ اب کتنا ساتھ دے، بس کریں اب اس کے ساتھ اور کوئی نیا خرید لیں۔ خرم شہزاد خرم وہیں ہوتا ہے۔ خاصی رعایت کر دے گا۔
بھائی جی اتنا پرانا لیپ ٹاپ اب کتنا ساتھ دے، بس کریں اب اس کے ساتھ اور کوئی نیا خرید لیں۔ خرم شہزاد خرم وہیں ہوتا ہے۔ خاصی رعایت کر دے گا۔
فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #673 کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر چپ ہی رہا جاتا ہے اکثر۔ آپ کیا کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر بھی بولتی رہتی ہیں
فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #677 خوشی نے کہا: بڑھ چکا جتنا بڑھنا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سے۔ امید ہے مزید ترقی کریں گی یہ آپ کے اوتار میں کیا کسی پارک کی پکچر ہے۔
خوشی نے کہا: بڑھ چکا جتنا بڑھنا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سے۔ امید ہے مزید ترقی کریں گی یہ آپ کے اوتار میں کیا کسی پارک کی پکچر ہے۔
فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #679 خوشی نے کہا: جی نہیں یہ پارک نہیں میرے گھر کا گارڈن ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کافی خوبصورت لگ رہا ہے۔ اسے بڑا کرکے لگائیے گا ذرا۔
خوشی نے کہا: جی نہیں یہ پارک نہیں میرے گھر کا گارڈن ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کافی خوبصورت لگ رہا ہے۔ اسے بڑا کرکے لگائیے گا ذرا۔