کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کیسی ھیں جیہ سنا ھے آپ کے بارے بہت مگر لگتا ھے ایسے بات نہیں ہوئی کبھی آپ سے

الحمد للہ سسٹر میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ بات کیسی ہوتی بھئی ۔ پچھلے چھے سات مہینوں میں، میں اتنی فعال نہیں رہی۔ انشاء اللہ اب بات ہو رہی گی
 

خوشی

محفلین
اچھی بات ھے نیٹ بھی لگو الیا ،گھر تبدیل کرنا بھی جان جوکھوں‌کا کام ہی ہوتا ھے
 

خوشی

محفلین
الحمد للہ سسٹر میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ بات کیسی ہوتی بھئی ۔ پچھلے چھے سات مہینوں میں، میں اتنی فعال نہیں رہی۔ انشاء اللہ اب بات ہو رہی گی

انشاءاللہ ضررو

ویسے میں بھی پہلے یہاں کم کم ہی آتی تھی زیادہ آنا ابھی کچھ عرصے سے شروع کیا ھے
امید ھے آپ سے بھی اچھی دوستی رھے گی انشاءاللہ
 

جیہ

لائبریرین
میں نے مصرع لکھا تھا:)

پورا شعر یوں ہے

قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خوشی

محفلین
کوئی بات نہیں امین فہیم جی آپ کی عادت سمجھ کے معاف کر دیا جیہ جی نے اور میں نےبھی
 

خوشی

محفلین
کہنے کو تو میں بھی بچہ ہی کہہ لوں گی‌آپ کو ، مگر کیا آپ بچہ بن جاؤ گے کہنے سے میرا مطلب ھے اچھے بچے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top