کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بُری بات نہیں ہے، اس نے پہلے سے کہہ رکھا تھا۔ عرض کیا ہے :

ایک مرغا بھلا کس کس کو پورا آئے گا
آدھے سے زیادہ تو عبد اللہ کھا جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ کی مرضی کی کوئی چیز پکا لیں گے۔

میں تو ویسے ہر چیز شوق سے کھا جاتا ہوں۔ بھلے ہی دال ہی کیوں نہ ہو۔ شرط یہ ہے کہ ذائقے والی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہاں ٹھنڈا بالکل بھی نہیں ہے۔

دفتر سے چھٹی کی وجہ سے سکون ہے کہ گھر میں ہی ڈیرہ جمایا ہوا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین

شمشاد

لائبریرین
صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے لیکن سالوں یا مہینوں کا بھولا گھر آئے تو اسے کون پہچانے گا۔

خیر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ بقول زین اپنا تعارف ہی کروا دیں، یا کم از کم اتنا بتا دیں کہ اتنا عرصہ کہاں رہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top