کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام بٹیا۔۔۔ آج میں بہت دن بعد یہاں آیا تو معلوم ہوا کہ تم یاد کر رہی ہو۔
 
الف عین

لائبریرین
نہیں دفتری مصروفیات تو نہیں۔ یہاں خوشی اور ملائکہ جو ڈیرا ڈالے بیٹھے رہتے ہیں! اتنی گپوں کے لئے تو اسی تانے بانے میں قائم و دائم رہنا پڑے گا، اور اس کی مجھے فرصت نہیں۔
اب دیکھ لی ہے محفل ہر طرف سے، تو میں چلا۔۔
 
وعلیکم سلام

السلام علیکم بابا جانی۔ آپ کیسے ہیں؟
آپ ان کو ایسے کیوں پکارتی ہیں۔ میری آپ سے ایسی بے تکلفی تو نہیں لیکن میں چونکہ منہ پھٹ بندہ ہوں اس لیے کوشش کرتا ہوں کہ جو بھی بات تہذیب کے دائرے میں ہیں اسے سامنے والے سے کہہ دوں۔ ہاں یہ کوشش ضرور کرتا ہوں کہ نادانستہ کسی کو میرے الفاظ سے تکلیف نہ پہنچے۔
عمران القادری

میں اپنی والدہ محترمہ کو "ماما جانی " اور والد محترم صاحب کو "پاپا جانی " کہتا رہا ہوں۔ لیکن جب سے والدہ محترم کی ڈیتھ ہوئی ہے اب اس طرح پکارنے پر دل و آنکھ بھر آتی ہے۔ اسی لیے اب میں‌نہیں پکارتا اس طرح۔جانے کیوں جب بھی ان الفاظ کو یاد کرتا ہوں میری آنکھیں بھر آتیں ہیں۔ میں‌جب بھی اپنی "والدہ " صاحبہ کو "ماما جانی" کہہ کر پکارتا تھا ان کے چہرے پر اک عجب نور اور پیار امڈ آتا تھا۔ آج بھی میرے ذہن و دل میں وہ محفوظ ہے۔ ان کی وہ خوشی جب یاد آتی ہے تو آنکھیں جھلملانے لگتی ہیں۔
اے ماں تجھے یاد کرتا ہوں تو آنکھ بھر آتی ہے
صحن میں ترے قدموں کی چاپ جب سنتا ہوں
دل رونے کو مچلتا ہے،تجھے یاد کرکے
عمران القادری
 
جیہ

آپ کو تو محفل پر ایک سال سے زیادہ عرصۃ ہو گیا ہے۔ آپ کو اب تک معلوم ہو جانا چاہیے تھا کہ بابا جانی سے میرا کیا رشتہ ہے۔ استاد سمجھیں مشفق سمجھیں، دوست سمجھیں یا والد کے طرح محترم۔

آپ کے والد کے بارے میں سن کر افسوس ہوا ۔ اللہ ان کی بخشش فرمائے۔ آمین
 
dxbgraphics

محفلین
جیہ سوات کے حالات کی کیا خبر ہے۔
نامہ نگار سوات بیورو کی ذمہ داری تو نبھایا کرو
 
اور یہ بھی باتا دوں کہ ان کی ڈیتھ کو تقریبا گیارہ سال بیت چکے ہیں۔یہ ماں کی دی ہوئی محبت کا نتیجہ ہے کہ ہم آج تک ان کو نہیں بھولے ۔ بلکہ بھولنا بھی نہیں چاہتے۔ ماں باپ کی محبت کا اندازہ اسی وقت ہوتا ہے جب بندہ خود یا بندی خود ، با پ یا ماں کی حیثیت اختیار کرتا ہے۔ تبھی اس پر یہ محبت عیاں ہوتی ہے۔
عمران القادری
 
ملائکہ

محفلین
نہیں دفتری مصروفیات تو نہیں۔ یہاں خوشی اور ملائکہ جو ڈیرا ڈالے بیٹھے رہتے ہیں! اتنی گپوں کے لئے تو اسی تانے بانے میں قائم و دائم رہنا پڑے گا، اور اس کی مجھے فرصت نہیں۔
اب دیکھ لی ہے محفل ہر طرف سے، تو میں چلا۔۔
:grin: :grin: :grin:

انکل آپ تو کوئی بھی بات کرلیں سچی بڑی خوشی ہوریی ہے آپ نے میرے بارے میں کوئی بات کی:noxxx: :party:
 
زین

لائبریرین
بہن صاحبہ ! طبیعت ٹھیک نہیں‌ تو آفس سے چھٹی مارلی اور گھر میں تو ویسے بھی امی جان کمپیوٹر استعمال نہیں کرنے دیتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top