کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک کیسے ہو گا؟ نہ دوا لینی ہے نہ آرام کرنا ہے، ننھی سی جان اور سینکڑوں بکھیڑے پالے ہوئے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
ٹائیفائیڈ کو مذاق سمجھا زین نے ۔۔ میری پھپھو کو ہوا تھا ڈاکٹر نے کمپلیٹ بیڈ ریسٹ کہا اور ڈیلی دو انجیکشنز اور ٹیبلیٹس الگ ۔۔ اور ڈائیٹ بھی بہت اچھی لینے کو کہا جوسز وغیرہ ۔۔

اللہ کرے اب زین ٹھیک ہو جائے جلدی سے ۔۔ مجھے تو فکر ہو رہی ہے ۔۔:(
 

عسکری

معطل
زین کو کچھ نہیں ہو گا ڈرنے کی کوئی بات نہیں ذرا اس کے کان کھنچنے والی چاہیے کوئی
 

سارہ خان

محفلین
اب جتنا بڑا وہ ہے تو اس کی امی ہی کان کھینچ سکتی ہیں ۔۔ اور کوئی کان کھینچنے والی آنے میں ابھی ٹائیم ہے ۔۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
امتحان سے فارغ کیا ہوئی، سارہ کے تو آجکل خوب مزے ہیں۔

میرے بس میں ہوتا تو میں اس کے دونوں کان کھینچتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top