مقدس
لائبریرین
میری کاپی نہیں کی جا سکتیبوریت کا شاہکار
یہ بھی کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے
بس تم وہ ناول لکھو میں بھی پھر بوریت کا شاہکار ناول لکھ مارتا ہوں
کاپی رائٹس میں آتا یے میرا ناول
میری کاپی نہیں کی جا سکتیبوریت کا شاہکار
یہ بھی کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے
بس تم وہ ناول لکھو میں بھی پھر بوریت کا شاہکار ناول لکھ مارتا ہوں
ہی ہی ہی
ہاں جی بھیا
جب کچھ اچھا مل جائے تو بہت اچھی اچھا ہوتا ہے نا
آفس سے واپسی پہ تمہاری طرف بھیج دوں گیسارے کپڑے گندے کر لیے اپیا
اور میں نے کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کرلینی ہےمیری کاپی نہیں کی جا سکتی
کاپی رائٹس میں آتا یے میرا ناول
مجھے کیا پتا؟اور آپ کو تو ماشاءاللہ سب اچھا اچھا ہی ملتا ہے
وعلیکم السلام
ہم بھی حاضر ہیں، آج آفس سے ہی
لیکن مجھے پتہ ہے نہمجھے کیا پتا؟
وعلیکم السلام
کیسے ہیں جناب
بھلا کیوں بھیا؟لیکن مجھے پتہ ہے نہ
آپ بہت لکی ہو
اللہ کا کرم ہے جناب، آپ کیسے ہیں
کراچی ایک دن کا دورہ لگا تھا مگرکسی محفلین سے ملاقات نہ ہوسکی
اوئیاور میں نے کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کرلینی ہے
ہم نے تو یہی سنا ہےبھلا کیوں بھیا؟
وعلیکم السلام درویش بھیا
ہم بھی حاضر ہیں، آج آفس سے ہی
آئی ایم آلریڈی فائناوئی
پھر فائن کے لیے تیار رہیں
کس سے سنا بھیا ؟ہم نے تو یہی سنا ہے
ٹینشن ناٹآئی ایم آلریڈی فائن
اپنے کانوں سے سنا سچی سےکس سے سنا بھیا ؟
اور سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے
کس نے کہا تھا بھیا ؟اپنے کانوں سے سنا سچی سے
اور یقین نہ کرلینے کی کوئی بات ہی نہیں اس میں