مقدس
لائبریرین
کیا یہ کلب میں بیٹھ کر کھاتے ہیں بھیازبردست
میں بھی سوچنگ کہ جاکر کلب سینڈوچ کھاؤں آج
کیا یہ کلب میں بیٹھ کر کھاتے ہیں بھیازبردست
میں بھی سوچنگ کہ جاکر کلب سینڈوچ کھاؤں آج
عائشہ ٹیسٹی تھا کیاہائے اللہ جییی ییی ی !!!!!!!!!!!!
اوئی یہ تو میں بھول گئی تھیلیکن ولیمے سے پہلے شادی تو ہوں
ولیمہ تو بعد کی بات ہے
اوئی بھیاکوئی کلب سینڈوچ لادے مجھے
آج کل میں بھی تھوڑا کاہل ہوگیا ہوں۔
کھانے کے لیے بھی اٹھنے کو دل نہیں کرتا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاکیا یہ کلب میں بیٹھ کر کھاتے ہیں بھیا
اوئی یہ تو میں بھول گئی تھی
کہ ولیمہ کے لیے پہلے شادی کرنی پڑتی ہے
ہی ہی ہی ہی
اوئی بھیا
تسی میرے کاپی کر رہے ہیں
میں نے نہیں کھایا اپیااااااااااااااااااااااااااااااااااعائشہ ٹیسٹی تھا کیا
چلیں میں آج گھرجاتے ہوئے دیکھتی جاؤں گیچلو اب یاد آگیا نہ
اب ایسا ہے
شادی تم کرادو کہیں ولیمہ میں کرلیتا ہوں
واہ واہ کیا بات ہے۔۔ اتنے اچھے جراثیم آپ میں آ گئے
ہاں لگتا ہے تمہارے جراثیم آگئے ہیں
اچھا تھوڑا سا چکھ کر ذرا بتاؤ ناںمیں نے نہیں کھایا اپیاااااااااااااااااااااااااااااااااا
خود ہی کھا کر دیکھ لیں۔
ایسے لگ رہا ہے جیسے پیاز خریدنے کی بات ہو کہچلیں میں آج گھرجاتے ہوئے دیکھتی جاؤں گی
اپیااااااااااااچھا تھوڑا سا چکھ کر ذرا بتاؤ ناں
واہ واہ کیا بات ہے۔۔ اتنے اچھے جراثیم آپ میں آ گئے
آج شکرانے کے نفل پڑھئیے گا بھیا گھر جا کر
لڑکی کوئی پیاز ہوتی ہےایسے لگ رہا ہے جیسے پیاز خریدنے کی بات ہو کہ
گھر جاتے ہوئے دیکھتی جاؤں گی کیا بھاؤ ہے آج کل
سوئیٹی پائی ہو ناںاپیااااااااااا
خود ہی چکھیں
میرے سے تھوڑا سا کم بھیایعنی اب میں نے بھی تمہاری طرح بہت اچھا ہوجانا ہے
لڑکی کوئی پیاز ہوتی ہے
بھیا اب آپ کی خیر نہیں
میرے سے تھوڑا سا کم بھیا