میب بھی تہیک ہوں لیکن ٹھاک نہیں!
ماسلام
آج انتہا کا کام تھا میرے ساتھ جو لرکا کام کرتا ہے وہ دوپہر کے بعد آیا نہیں وہ توآیا نہیں
لیکن کام بہت آگیا جس سے تھوڑی تھکاوت ہو گئ ہے!
ماسلام
تھکا میں ہوا ہوں نیند تمہیں آرہی ہے؟
ماسلام
تمہارا ہونا نہیں چاہیئے،
کیونکہ جتنی چائے تم پیتی ہو اس سے تو نیند تمہارے اس پاس بھی پھٹکنی نہیں چاہیئے!
ماسلام
دوپہر 4 گھنتے سونے کے بعد اب پھر نیند آرہی ہے؟
اور ہماری صبح 6 بجے اور رات 1 بجے ہوتی ہے!
ماسلام
میب بھی تہیک ہوں لیکن ٹھاک نہیں!
ماسلام
آج انتہا کا کام تھا میرے ساتھ جو لرکا کام کرتا ہے وہ دوپہر کے بعد آیا نہیں وہ توآیا نہیں
لیکن کام بہت آگیا جس سے تھوڑی تھکاوت ہو گئ ہے!
ماسلام
تمہارا ہونا نہیں چاہیئے،
کیونکہ جتنی چائے تم پیتی ہو اس سے تو نیند تمہارے اس پاس بھی پھٹکنی نہیں چاہیئے!
ماسلام
سچ آج کل کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا !
ماسلام
لیکن پھر بھی اس کے بغیر گزارا نہیں ہوتا!
ماسلام
جب میںسو رہی ہوتی ہوںتو میرے بڑے بھائی کا فون آجائے تو وہ میری نیند میں ڈوبی ہوئی ہیلو سن کے ہمیشہ ایک ہی فقرا بولتے ہیں"یہ کیا تم ہر وقت سوئی رہتی ہو نصیبوں کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑی چڑ چڑھتی ہے اس بات سے