کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گھر میں سب کے سب اے ون، فٹ فاٹ
میری نوکری آجکل بہت سخت ہوئی ہوئی ہے اور مجھے فرصت نہیں مل رہی۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاچو اور جیہ کیسے ہیں آپ دونوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیہ گبین "کیسا ہے"؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور میری طرف سے بھی پیار کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وعلیکم سلام فاطمہ۔ آپ شاید چلی گئی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اُم گبین

دفتر بدل گیا ہے اور یہاں کام کچھ زیادہ ہی ہے۔

تم سناؤ گبین کیسا ہے؟ فوٹو نہیں لگائی ناں۔

اور ہاں وہ جو اسلام آباد جانا تھا، اُس کا کیا ہوا؟
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ لیا ہے۔
خریداری میں ڈاکٹر صاحب کی جیب کتنی ہلکی کی؟
زیادہ تر خریداری گبین کے لیے ہی کی ہو گی۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

شمشاد بھائی اور جیہ آپی کیسے ہیں آپ اور یہ اسلام آباد سے ہو آئیں اکیلے اکیلے، کہیئے کیسا ٹِرپ رہا؟

اور یہ شمشاد بھائی بھی آج کل 'پرونے' ہو گئے ہیں ملتے ہی نہیں
 

زینب

محفلین
حد ہو گئی ایک "پرونہ‘دوسرے "پرونے"کی شکایت کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی تو کبھی کبھی ہی درشن دیتے ہو نا حسن
 

زین

لائبریرین
میں‌بھی ایک دم فٹ فاٹ اور مزے میں ہوں

کام بھی اچھا جارہا ہے ۔ اتنے دنوں‌سے کہاں‌تھیں؟
 

زینب

محفلین
یہ بھی ٹھیک کہا۔۔۔۔۔جب میں آتی ہوں آپ نہیں ہوتے اور جب آپ اتے ہو میں غائب ہوتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور سنایئں کیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی گزر رہی ہے
 

حسن علوی

محفلین
یہ بھی ٹھیک کہا۔۔۔۔۔جب میں آتی ہوں آپ نہیں ہوتے اور جب آپ اتے ہو میں غائب ہوتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور سنایئں کیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی گزر رہی ہے



اللہ کا شکر ھے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور سب اچھا ہی ھے۔ ویسے آپ کے متعلق شمشاد بھائی کے تاثرات کافی دلچسپ ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی اور جیہ آپی کیسے ہیں آپ اور یہ اسلام آباد سے ہو آئیں اکیلے اکیلے، کہیئے کیسا ٹِرپ رہا؟

اور یہ شمشاد بھائی بھی آج کل 'پرونے' ہو گئے ہیں ملتے ہی نہیں

کیوں اکیلی کیوں، ساتھ میں گبین اور ابو گبین بھی تو ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب ساتھ ہی آداب اور بزرگو تک بات پہنچ گئی۔

میں اب بہت مصروف ہو گیا ہوں۔ پہلے دفتر میں بہت عیاشی کر لی تھی۔ اب ساری کسریں نکل رہی ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
اسی لیئے کم کم پائے جاتے ہیں محفل میں اور بزرگ کہلانا کوئی بری بات تو نہیں، یہ رتبہ بھی کسی کسی کو ملا کرتا ھے;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top