بقول غالب
حیران روؤں دل کو کہ پیٹوں جگر کو میں
وعلیکم سلام فاطمہ ۔ یہ دادی اس طرح بن گئی ہوں کہ یہاں چند بزرگ جن کے منہ میں نہ دانت اور نہ پیٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ، ان کو کم عمر نظر آنے کا خبط ہو یا ہے
فاطمہ باجی آئیں فاطمہ باجی آئیں
فاطمہ باجی آئیں فاطمہ باجی آئیں
وسلام
وعلیکم سلام فاطمہ ۔ یہ دادی اس طرح بن گئی ہوں کہ یہاں چند بزرگ جن کے منہ میں نہ دانت اور نہ پیٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ، ان کو کم عمر نظر آنے کا خبط ہو یا ہے
مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
زینب آپی آپ دعائیں دینے میں اتنی کنجوس کیوں ہیں؟
قرب قیامت کی ایک اور نشانی نوٹ فرمائیں۔۔۔۔۔۔ نبیل بھائی کے دس پزار 10000 پوسٹ مکمل ہونے والے ہیں
باقی تو صحیح ہے لیکن یہ صحن میں ڈی ایس ایل مل گیا، کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ کیا کمرے میں بھوتوں نے قبضے میں کیا ہوا ہےِ؟