کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرج بیوریو تو نہیں کھولا ہوا، اگر کھولا بھی ہوتا تو جہاں لارے لگ چکے ہیں، وہاں دخل اندازی نہ کر سکتی۔
 

زینب

محفلین
ارے میں زرہ سی لیٹ کیا ہوئی آپ نے مجھے رشتے کروانے والی"ماسی"بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، میں نے یہ مشورہ کرنا تھا کہ علی بھائی کو لارے لگ رہے ہیں ان کو کوئی اچھا سا مشورہ دینا ہے۔
 

زینب

محفلین
تو وہ بھی لارے ہی لگانا شروع کر دیں پر کسی اور کو۔۔۔۔۔ اگلا بندہ اپے قدموں‌میں ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
کسی پہنچے ہوئے عامل سے تعویذ لینا پڑے گا جن کے اکثر بورڈ لاہور سے پنڈی تک دیواروں پر لکھے نظر آتے ہیں۔

" محبوب آپ کے قدموں میں، امتحان میں کامیابی، وغیرہ وغیرہ "
 

زینب

محفلین
ویسے یہ گیا کہاں لگتا ہے کھانا کھانے کے بعد برتن دھو رہا ہے اسی لیے ابھی تک نہیں آیا
 

زینب

محفلین
ہاہاہا سلام سعود بھائی کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔لگتا تو ایسے ہی ہے کہ جس نے کھانا بنایا وہ دوسرے بندے سے کان پکڑ‌کے برتن دھلوائے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top