آگ لگانے کے علاوہ بھی کوئی کام آتا ہے کہ نہیں؟
کیوں؟
آپ جب پنجابی اردو مکس بولتی ہیں تو پتہ ہے ہمیں سمجھنے میں کتنا وقت لگتا ہے اوپر سے املا بھی غلط
اسی وجہ سے تو کر رہے ہیں کہ آپ کی سمجھ میں کچھ نہ آئے
آج فہیم کہاں رہ گئے؟
کیسی ہیں جیہ صاحبہ!
نہیں ایس ہرگز کوئی بات نہیں ہے بس میرا مزاج ہی کچھ ایسا ہے، یکسانیت سے جان جاتی ہے میری! اور پھر آج کل ذہنی کیفیت بھی کچھ ایسی ہے کہ کچھ خاص contribution نہیں کر سکتا۔
لیکن میں آتا ضرور ہوں اور جو سمجھ آتا ہے پڑھ کر چلا جاتا ہوں۔
اُمید ہے آپ اور باقی تمام دوست احباب باخیریت ہوں گے۔
لو جی یہ بھی خوب رہی ۔۔۔۔ بہرحال جہاں رہیں خوش رہیں مگر بقول غالب
"ہم" کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
ابھی تو میں خاموش بیٹھا ہوں۔۔۔۔۔
ہاے ہاے سارے ہاتھ دھو کے مجھ" نمانریں" کے بیچھے ہی کیوں پڑ گئے ہو
شکر کرو کہ ہاتھ دھو کر پیچھے پڑے ہیں کہیں گندے مندے ہاتھوں سے پیچھے پڑے تو کپڑے گندے ہو جانے تھے۔
خوب یعنی کہ احمد بھائی اور ہرجائی مترادف الفاظ ہیں
ہاں احمد بھائی ۔ فیس بک پر ایک محمد احمد کو بحیث دوست ایڈ کیا ہے، وہ آپ ہی ہیں نا
خوب یعنی کہ احمد بھائی اور ہرجائی مترادف الفاظ ہیں
ہاں احمد بھائی ۔ فیس بک پر ایک محمد احمد کو بحیث دوست ایڈ کیا ہے، وہ آپ ہی ہیں نا
ہا ہا ہا
یہ اچھی بات ہے دوست بنانے کے بعد پوچھا جارہا ہے
جی میں ہی ہوں آپ کا نہیں پتہ تھا کہ "وہ" آپ ہیں تو وہ بھی پتہ چل گیا۔
خوش رہیے!