کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
زین بھائی کچھ زیادہ مشکل نام نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:

آج سے آپ کا نام ملائکہ نہیں گل بی بی:grin:

:grin::grin::grin::grin::grin:


:tongue::tongue:


اور سب لوگ کیسے ہیں

کل ایک مسیج آیا تھا ، میں نے موبائل سے ڈیلیٹ کردیا نہیں تو وہ لکھ دیتا ۔

مسیج میں گھر والوں سے لیکر ہمائیسے کا سب کو پوچھا گیا تھا ۔ پڑھنے میں چار پانچ منٹ لگے تھے :) اب خود سوچو کہ کتنا بڑا ٹیکسٹ میسج تھا
 

زین

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
و علیکم السلام سبکو ہی۔

کوئٹہ میں بمباری ؟ سرحد میں کون سا کوئی امریکی کر رہے ہیں، وہاں بھی پاکستانی ہی کر رہے ہیں، کوئٹہ میں ہوئی تو بھی پاکستانی ہی کریں گے۔
درست کہا ۔
ویسے بھی ڈرون طیارے بلوچستان کے علاقے خاران / واشک سے اڑتے ہیں اور کوئٹہ ہے بھی نزدیک
 

ملائکہ

محفلین
آج سے آپ کا نام ملائکہ نہیں گل بی بی:grin:


کل ایک مسیج آیا تھا ، میں نے موبائل سے ڈیلیٹ کردیا نہیں تو وہ لکھ دیتا ۔

مسیج میں گھر والوں سے لیکر ہمائیسے کا سب کو پوچھا گیا تھا ۔ پڑھنے میں چار پانچ منٹ لگے تھے :) اب خود سوچو کہ کتنا بڑا ٹیکسٹ میسج تھا

:chatterbox::chatterbox: کہہ لیں گل کا مطلب تو پھول ہوتا ہے اور میرے اصل نام کے مطلب بھی پھول کے ہیں:):):):)


وہ میسج میں نے پڑھا ہوا ہے بےکار:grin::grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں کبھی پھسلی ہوں جو آج بھی پھسل جاؤنگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں فہیم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے علی ذاکر صاحب۔



اور زینبے کی مطلب ہے تسی میں‌ کیا کسی نو دعا نہیں دے سکیاں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top