زین
لائبریرین
![]()
![]()
![]()
زین بھائی کچھ زیادہ مشکل نام نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
آج سے آپ کا نام ملائکہ نہیں گل بی بی

اور سب لوگ کیسے ہیں
کل ایک مسیج آیا تھا ، میں نے موبائل سے ڈیلیٹ کردیا نہیں تو وہ لکھ دیتا ۔
مسیج میں گھر والوں سے لیکر ہمائیسے کا سب کو پوچھا گیا تھا ۔ پڑھنے میں چار پانچ منٹ لگے تھے