یاز
محفلین
ارے بھئی۔ شرمندہ (وغیرہ) کرنے کی تو نہیں رکھی۔کہاں ہم کہاں آپ، یہ سن تریہا
نہیں آتی ہم کو یہ اڑچن تریہا
ہمارے تئیں اب یہی بن سکا بس
فعولن فعولن فعولن تریہا
شعر کا 'مفہوم بوجھیے'۔ نیز یہ بھی بتائیے کہ یہ 'اردو ادب کے مستقبل' کے کس 'عظیم شاعر' کا 'پہلا شعر' ہے؟