محمد وارث
لائبریرین
جی میں آپ سے متفق ہوں حالانکہ بہت زیادہ متفق محفل پر موجود دو چوہدری صاحبان کو ہونا چاہیئے جن کے دو دو سسرال ہیں!سسرال کا ایک ہونا طے شدہ امر ہرگز۔نہیں ہے۔ کسی۔کا ایک سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے
جی میں آپ سے متفق ہوں حالانکہ بہت زیادہ متفق محفل پر موجود دو چوہدری صاحبان کو ہونا چاہیئے جن کے دو دو سسرال ہیں!سسرال کا ایک ہونا طے شدہ امر ہرگز۔نہیں ہے۔ کسی۔کا ایک سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے
اعتراف؟سسرال کا ایک ہونا طے شدہ امر ہرگز۔نہیں ہے۔ کسی۔کا ایک سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے
جی حضور اعتراف سمجھ لیں یا تہمت ایک شادی انیس صد اٹھانوے میں ہوئی تھی جبکہ دوسری دو ہزار چودہ میں ۔اعتراف؟
شکریہ اس اعتراف کے لیے سر۔جی حضور اعتراف سمجھ لیں یا تہمت ایک شادی انیس صد اٹھانوے میں ہوئی تھی جبکہ دوسری دو ہزار چودہ میں ۔
محفل پر بھی حلف نامہ نہ لے لیا جائے سب ارکان سے؟شکریہ اس اعتراف کے لیے سر۔
اور محفل والوں کو تیسرے دوسری والے رکن مبارک ہوں۔
حرج تو کوئی نہیں لیکن اے خان ٹائپ نے جل جانا ہے یہ دیکھ کر۔محفل پر بھی حلف نامہ نہ لے لیا جائے سب ارکان سے؟