محلہ بلوال
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #22 محلہ بلووال اس لیے بھی مشہور ہے کہ یہ سب سے پرانا محلہ ہے کسی زمانے میں سکھ ہندو رہا کرتے تھے۔ آج بھی پرانی عمارتیں موجود ہیں۔
محلہ بلووال اس لیے بھی مشہور ہے کہ یہ سب سے پرانا محلہ ہے کسی زمانے میں سکھ ہندو رہا کرتے تھے۔ آج بھی پرانی عمارتیں موجود ہیں۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #28 زینب گرلز ہائی سکول (اور اب کالج بھی) بہت پرانا ہے، میری نانی بھی اسی میں پڑھی ہیں اب ماشاءاللہ 86 سال کی ہیں۔
زینب گرلز ہائی سکول (اور اب کالج بھی) بہت پرانا ہے، میری نانی بھی اسی میں پڑھی ہیں اب ماشاءاللہ 86 سال کی ہیں۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #30 عید گاہ سے لی گئی تصویر سامنے گنبد جامع مسجد اہلحدیث کا ہے جو حافظ مسعود سلفی نے بنائی ہے۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #31 جامع مسجد شہریاں اہلحدیث بڑے بازار میں۔ جامع مسجد اہلحدیث چھوٹا بازار
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #33 پانی کی ٹنکی اب تو فلٹریشن پلانٹ بھی لگ گیا ہے۔ ساتھ ہی روڑی بھی ہے صفائی کا کوئی انتظام نہیں۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 19، 2012 #40 عقب میں عیدگاہ اہلحدیث اور عبداللہ شاہ قبرستان اور یہ بابا نذیر ہے جسے اور کوئی کام نہیں سوائے انہیں سیر کروانے کے۔
عقب میں عیدگاہ اہلحدیث اور عبداللہ شاہ قبرستان اور یہ بابا نذیر ہے جسے اور کوئی کام نہیں سوائے انہیں سیر کروانے کے۔