کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ اپنے ممبران کو کیوں نہیں سمجھاتے کہ جو دھاگہ یا مضمون ہو اس پر اسی مضمون پر بات کی جائے اور لیکن ابھی حالیہ پاکستانی کا مراسلہ ملاحظہ کریں کہ وہ کیا کہتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی اس فورم پر اس طرح کی بے وقوفانہ حرکات کیوں دسرے فورم بھی ہیں ان پر ایسا کچھ بھی نہیں اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو انتظامیہ فوراً نوٹس لیتی ہےلیکن مجھے افسوس ہےمیں محاظ آرائی سے بچنا چاہ رہا ہوں لیکن یہاں کے محفلین مجھے محاذ آرائی کی طف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں
میں آپ کو سچی اندر کی خفیہ بات بتاتا ہوں یہ ممبران جو ہیں نا ہمارے رشتے دار ہیں اور یہ کسی کی نہیں سنتے ۔میرے تو شریک ہیں میں ان کو سب سے زیادہ جانتا ہوں ۔رہی دوسرے فورم والی بات تو ایک تھریڈ بنا دو یار کے وہاں کیا کیا ہوتا ہے جو ہمیں قبول ہوا ہم ایک پنچایت کر کے اسے قبول کر لیں گے ۔ ہمارے خاندان میں ہر کوئی ہے پلس والے فوجی چرسی شرابی فوجی مولوی دکاندار صحافی مزدور بزنس مین آفیسر سب ہیں اب بندہ کس کس کو سمجھائے یار ۔ آپ خؤد سمجھ لو بہتر ہے ۔ابھی تو میں نے لیڈیز کا ذکر نہیں کیا ورنہ یہاں پر اے این 602 چل سکتے ہیں اب اپنا اپنا سر بچاؤ اور میں تو نکلااااااااااااااااااااااااااااا
runner.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کیوں محاذ آرائی کی طرف جاتے ہیں؟ آپ اس گفتگو میں دخل ہی نہ دیا کریں۔

اور ہاں یہ جو آپ نے ایک رکن کے بارے میں لکھا ہے ناں کہ وہ بےوقوفانہ حرکتیں کرتے ہیں تو یہ دوسرے رکن کی توہین ہے۔ آئندہ خیال رکھیے گا۔
 
دیکھا میرا شک ٹھیک نکلا آپ کو ریٹائر نہیں کیا گیا بلکہ دماغ میں خلل کے باعث جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ورنہ صحت مند آدمی ایسی زبان استعمال نہیں کرتا
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھا میرا شک ٹھیک نکلا آپ کو ریٹائر نہیں کیا گیا بلکہ دماغ میں خلل کے باعث جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ورنہ صحت مند آدمی ایسی زبان استعمال نہیں کرتا
شاہنواز آپ مسلسل دوسرے رکن کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔ اس سے گریز کریں، ورنہ نتائج کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔
 
اور جو میرے دھاگوں میں اور موضوع جات میں بے جا مداخلت کرتا ہے اور موضوع سے ہٹ کر بات کررہا ہوں وہاں الٹے سیدھی بات کررہا ہو اور میں درخواست پر درخواست کررہا ہوں تو اس کو کیا کہیں گے ان کو تنبیہ نہیں کی جائے گی
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے ابھی تک کوئی بیہودہ بات نہیں کی۔

یہ اوپن فورم ہے۔ یہاں پر تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر کوئی بات کرنے کا حقدار ہے۔
 
سر جی میں کیا کروں جی لیکن وہ کیا کروں جی آپ ان کو بھی روکیں جی میں نے بہت دلی طور پر آیا تھا یہاں لیکن یہاں پر عجیب گفتگو کی جاتی ہے ہر گفتگو کو گپ شپ کیوں آخر کیوں
 
شمشاد جی آپ سینئر ہیں لیکن آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ کسی کے موضوع سے ہٹ کر گفتگو نہ کی جائے اگر ان سے موضوع کے عنوان پر گفتگو نہیں ہوتی تو اس موضوع میں اپنے خیالات کا اظہار نہ کریں گپ شپ کس لئے ہے وہاں کریں یا کوئی نیا دھاگہ کھولیں
 
مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایسا کیوں ہورہا ہے میں نے ان کا کیا بگاڑا ہے میں تو اس کو فیملی فورم سمجھتا ہوں کہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ کی باتیں کریں بات کو سمجھیں نا کہ اپنا ڈپریشن یہاں نکالیں
 
اب آئندہ آپ جب کوئی دھاگہ بنائیں تو وہاں ان افراد کے نام کا ایک نوٹس لگا دیجیے گا کہ مندرجہ ذیل اراکین کا داخلہ ممنوع ہے۔۔۔:ROFLMAO:
 

فاتح

لائبریرین
میں ابھی بتاتا ہو جا کہ فاتح بھائی کو :laugh:
چلیں ہم یہاں گانوں کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔ یا چرس اور شراب کی اقسام پر گفت و شنید کر لی جائے۔۔۔ دونوں کار آمد "موزوں" ہیں۔۔۔ کیوں جی؟ ہے نا جی؟ ٹھیک جی؟ پاکستانی جی؟
اے جی او جی لو جی سنو جی
 

فاتح

لائبریرین
شاہنواز عامر آپ کی کیا رائے ہے کہ گَردا زیادہ ٹُن کرتا ہے یا چرس؟ اور چرس پینے کے بعد میٹھا کھانے سے کوئی فرق پڑتا ہے یا یہ محض افواہیں ہیں؟ تجربے کی روشنی میں بات ہو گی۔
 

عسکری

معطل
چلیں ہم یہاں گانوں کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔ یا چرس اور شراب کی اقسام پر گفت و شنید کر لی جائے۔۔۔ دونوں کار آمد "موزوں" ہیں۔۔۔ کیوں جی؟ ہے نا جی؟ ٹھیک جی؟ پاکستانی جی؟
اے جی او جی لو جی سنو جی
ہاں ٹھیک ہے درے کی چرس اچھی ہوتی ہے کہ افغانی ؟:D
 

عسکری

معطل
Top