کوچہء ملنگاں

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہے ہمارا سدھرنا۔ بات چلی کہاں سے تھی اور آ پہنچی چرس اور شراب تک۔

اب افہیم کا ذکر شروع کر دیں کہ یہ بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے انڈین فلموں میں خودکشی نہیں ہوتی آتما ہتھیا ہوتی ہے۔۔۔ ۔:D
آتما ہتھیا غریب لوگ کرتے ہیں، جو تھوڑے بہت پڑھے لکھے ہوتی ہے اور خودکُشی کرتے ہیں اور جو زیادہ پڑھےلکھے ہوتے ہیں وہ suiside کرتے ہیں۔
 
جیسے کہتے ہیں ملو کر رہا تھا یار۔ یا ملو کرنے چلنا ہے۔ یا ملو پارٹی ہے۔۔۔
یہ سب پینے پلانے والی بات ہوتی ہے۔ کچھ لوگ چرس کو بھی ملو کہتے ہیں۔ جو بالکل صحیح نہیں۔
 
حسان خان

ہاں میں نے ملو کو چرس کے معنی میں استعمال ہوتے دیکھا ہے۔
 
مشکل ہے ہمارا سدھرنا۔ بات چلی کہاں سے تھی اور آ پہنچی چرس اور شراب تک۔

اب افہیم کا ذکر شروع کر دیں کہ یہ بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔
افیم اور بھنگ چوں کہ مولائی نشے کہلاتے ہیں اس لیے سرعام کیے جاتے ہیں۔
پولیس بھی نہیں پکڑتی۔ بلکہ فقیروں سی مسکین شکل بنا کر خود بھی شامل ہوجاتے ہیں۔۔۔
 
پکڑتی تو خیر چرس اور شراب پر بھی نہیں، بس بندہ ذرا سوٹ بوٹ میں ہونا چاہیے۔
 
عسکری

معطل
بچپن میں بھنگ پی تھی کیونکہ ہمارے یہاں دربار اور قبرستان بہت ہیں وہاں یہ سب ہوتا ہے ۔ ایک بار تو زیادہ پی لی تھی میں نے۔ دوپہر کو گھومتے ہوئے جا رہے تھے تو دیکھا نہت کے کنارے رگڑی جا رہی ہے ہم بھی جا کر شاہ جی کو سلام کر کے بیٹھ گئے ۔ جب بن گئی تو شاہ جی نے کہا اوئے بچوں کو بھی ٹھنڈائی پلاؤ ہم تو بیٹھے اسی کام سے تھے ۔ جب ایک ایک کٹورہ لگا لیا تو نیند کا غلبہ ہوا میں سیدھا گھر جا کر شرافت سے سو گیا امی سوچنے لگی کہ اتنا شریف کیسے ہو گیا پہلے تو دوپہر کو نہر میں نہاتا تھا دھوپ میں مچھلیاں پکڑتا تھا باغ سے آم اور کھجور پر حملے کرتا تھا آج چپ سے سو گیا ہے :D
 
پکڑتی تو خیر چرس اور شراب پر بھی نہیں، بس بندہ ذرا سوٹ بوٹ میں ہونا چاہیے۔
مطلب اس میں پھر بھی خوف یا گھبراہٹ کا عنصر موجود ہوتا ہے۔
ویسے بھنگ کے پاپڑ بےمثال ہوتے ہیں۔ ان کو کھانے کے بعد پرسکون نیند آتی ہے۔۔۔
 
بچپن میں بھنگ پی تھی کیونکہ ہمارے یہاں دربار اور قبرستان بہت ہیں وہاں یہ سب ہوتا ہے ۔ ایک بار تو زیادہ پی لی تھی میں نے۔ دوپہر کو گھومتے ہوئے جا رہے تھے تو دیکھا نہت کے کنارے رگڑی جا رہی ہے ہم بھی جا کر شاہ جی کو سلام کر کے بیٹھ گئے ۔ جب بن گئی تو شاہ جی نے کہا اوئے بچوں کو بھی ٹھنڈائی پلاؤ ہم تو بیٹھے اسی کام سے تھے ۔ جب ایک ایک کٹورہ لگا لیا تو نیند کا غلبہ ہوا میں سیدھا گھر جا کر شرافت سے سو گیا امی سوچنے لگی کہ اتنا شریف کیسے ہو گیا پہلے تو دوپہر کو نہر میں نہاتا تھا دھوپ میں مچھلیاں پکڑتا تھا باغ سے آم اور کھجور پر حملے کرتا تھا آج چپ سے سو گیا ہے :D
ٹھنڈائی کا کیا ہی کہنا گرمیوں میں برف کردیتا ہے بالکل۔۔۔:)
 
Top