عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
اب اتنا سفر کون کرے گا۔ اگر کسی نے کرلیا تو پھر وہ مقابلے میں شامل ہونے کا اہل ہی نہیں ہوگا۔آپ کا خیال ہے کہ میں اتنی کوشش کروں گا۔۔۔۔ ان کو حصہ دینے یہاں کوچے میں آنا ہوگا۔
اب اتنا سفر کون کرے گا۔ اگر کسی نے کرلیا تو پھر وہ مقابلے میں شامل ہونے کا اہل ہی نہیں ہوگا۔آپ کا خیال ہے کہ میں اتنی کوشش کروں گا۔۔۔۔ ان کو حصہ دینے یہاں کوچے میں آنا ہوگا۔
تو کیا بن مقابلے ہی جیت کا فیصلہ ہو جائے گا۔۔۔ تھوڑی سی زحمت تو کرنی چاہئیے نا۔اب اتنا سفر کون کرے گا۔ اگر کسی نے کرلیا تو پھر وہ مقابلے میں شامل ہونے کا اہل ہی نہیں ہوگا۔
اگر زحمت کرلی تو پھر کوچئہ آلکساں کا نام تبدیل کرنا پڑے گا۔تو کیا بن مقابلے ہی جیت کا فیصلہ ہو جائے گا۔۔۔ تھوڑی سی زحمت تو کرنی چاہئیے نا۔
نہیں؟
یعنی کہ بالکل ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھنا ہے۔۔۔ یہ تو ہم سے نہ ہو پائے گا۔اگر زحمت کرلی تو پھر کوچئہ آلکساں کا نام تبدیل کرنا پڑے گا۔
خیر سے جاؤ پتری۔۔۔ اللہ کی امان ہو۔۔۔ جاتے ہوئے دروازہ بند کر جانا۔یعنی کہ بالکل ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھنا ہے۔۔۔ یہ تو ہم سے نہ ہو پائے گا۔
نکالئیے ہمیں اس کوچہء آلکساں سے۔
نین بھیا ۔۔۔ ایسے نکالنے کا تھوڑی بولا تھا کہ جاتے ہوئے دروازہ بھی بند کر جائیں۔ واپسی کا راستہ کھلا رہنے دیں نا۔خیر سے جاؤ پتری۔۔۔ اللہ کی امان ہو۔۔۔ جاتے ہوئے دروازہ بند کر جانا۔
اس کے بعد حقہ گڑگڑانے کی آواز۔۔۔۔۔گڑڑڑڑ گڑڑڑڑخیر سے جاؤ پتری۔۔۔ اللہ کی امان ہو۔۔۔ جاتے ہوئے دروازہ بند کر جانا۔
دروازے سے کان لگا کر سنو آواز آرہی ہے ۔ اگر آرہی ہے تو سب نارمل ہے ۔نین بھیا ۔۔۔ ایسے نکالنے کا تھوڑی بولا تھا کہ جاتے ہوئے دروازہ بھی بند کر جائیں۔ واپسی کا راستہ کھلا رہنے دیں نا۔
حقہ تازہ کرنے میں کوئی آلکس نہیں نین بھیا کو۔اس کے بعد حقہ گڑگڑانے کی آواز۔۔۔۔۔گڑڑڑڑ گڑڑڑڑ
ہم جیسے خاموش خدام ہیں وہاں اس کام کو۔حقہ تازہ کرنے میں کوئی آلکس نہیں نین بھیا کو۔
اور پھر ساری محفل پہ ڈھنڈورا پیٹ دیں کہ نین بھیا ڈان بنے بیٹھے ہیںدروازے سے کان لگا کر سنو آواز آرہی ہے ۔ اگر آرہی ہے تو سب نارمل ہے ۔
اچھا۔۔۔ مگر آپ کیوں زحمت کرتے۔ہم جیسے خاموش خدام ہیں وہاں اس کام کو۔
کیا ضرورت ہے سب جانتے ہیں یہ اعلان ایسا ہی ہو گا کہ بلی میاؤں میاؤں کرتی ہے ۔اور پھر ساری محفل پہ ڈھنڈورا پیٹ دیں کہ نین بھیا ڈان بنے بیٹھے ہیں
خدام کا یہی کام ہوتا ہے ۔زحمت نہیں ۔اچھا۔۔۔ مگر آپ کیوں زحمت کرتے۔
اچھا ہے یہ تو۔ ہمیں بھلا کیا ضرورت الزام اپنے سر لینے کی۔کیا ضرورت ہے سب جانتے ہیں یہ اعلان ایسا ہی ہو گا کہ بلی میاؤں میاؤں کرتی ہے ۔
لگے رہئیے پھر خدمت خلق میں۔خدام کا یہی کام ہوتا ہے ۔زحمت نہیں ۔
ایک آلکسی نے کہا تھانین بھیا ۔۔۔ ایسے نکالنے کا تھوڑی بولا تھا کہ جاتے ہوئے دروازہ بھی بند کر جائیں۔ واپسی کا راستہ کھلا رہنے دیں نا۔
قسم سے عاطف بھائی۔۔۔۔ میں سگریٹ وغیرہ تو نہیں پیتا۔۔۔لیکن حقہ گڑگڑانے کو بڑا دل کرتا ہے میرا۔۔۔۔اس کے بعد حقہ گڑگڑانے کی آواز۔۔۔۔۔گڑڑڑڑ گڑڑڑڑ
ایسی بھی بات نہیں۔۔۔کئی کئی دن گزر جاتے ہیں۔۔۔۔حقہ تازہ کرنے میں کوئی آلکس نہیں نین بھیا کو۔
مخدوم ہیں آپ توہم جیسے خاموش خدام ہیں وہاں اس کام کو۔