آپ کے نیرنگ خیال بھائی کا ارادہ نیاز لینے اور کھانے کا تو ہوسکتا ہے مگر بانٹنے والے تو یہ ہرگز نہیں!!!ہو سکتا ہے اُن کا ارادہ ہو
مطلقا کوئی نہیں!تو نیاز لینے اور کھانے میں کیا بُرائی ہے؟
ہرگز کوئی برائی نہیں مگر بندے کو صرف نیاز لینی ہی نہیں، دینی بھی چاہئے ناں۔تو نیاز لینے اور کھانے میں کیا بُرائی ہے؟
شکریہ شمشاد بھائیماشاء اللہ بہت خوب لکھا ہے نین بھیا۔
اللہ کرئے زور قلم اور زیادہ۔
اوہ یعنی میں غلط فہمی کا شکار ہو گئی، شکر ہے آپ نے بتا دیاآپ کے نیرنگ خیال بھائی کا ارادہ نیاز لینے اور کھانے کا تو ہوسکتا ہے مگر بانٹنے والے تو یہ ہرگز نہیں!!!
جی بھیا آپ کی طرف سے تو بے فکر ہی ہوں، بس ذرا زمین کا خیال ہےجی جی۔ ہمیں اپنا پورا دھیان ہے۔ ”آپ فکر ہی مت کریں“۔
ایسی باتوں کو عام طور پر غلط فہمی نہیں بلکہ خوش فہمی کہا جاتا ہے۔۔۔اوہ یعنی میں غلط فہمی کا شکار ہو گئی، شکر ہے آپ نے بتا دیا
اوہ یعنی میں غلط فہمی کا شکار ہو گئی، شکر ہے آپ نے بتا دیا
چلیں بٹ جی آپ بھی ہنس لیں۔۔۔ پھر پتا نہیں کب یہ موقع ملے۔۔۔ایسی باتوں کو عام طور پر غلط فہمی نہیں بلکہ خوش فہمی کہا جاتا ہے۔۔۔
ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ کیا کمال کا شاپر چڑھا دیا چار صفحوں کی محنت پر۔۔۔بے شک آپ اک بلند مقام رکھتے ہیں۔۔۔اللہ اللہ
ایک رات میں چار صفحے بھر دیئے حلقہء شاپران نے۔
ہم نہیں پڑھ رہے سب شاپر ہی ہوں گے۔ ہمارے پاس کمی ہے بھلا شاپروں کی۔
محفل تو سجادی شب بھر میں، شاپر کی شرارت والوں نے
شاپر تو بنا ہر ایک مگر، نیرنگِ خیالی بن نہ سکا
سنجیدگی برطرف بہت ہی اعلیٰ شاپر بشکلِ تحریر اور بصورتِ کوچہ محفل کو دیا ہے نین بھیا آپ نے۔ اگر ایک بار کسی کو یہاں کا نشہ ہوگیا تو پرانا والا "کوچہ" بھول جائیں گے لوگ باگ ۔
اگر محترم قمر جلالوی آج زندہ ہوتے تو کچھ یوں کہتے نظر آتے:
مریضِ شاپریت "اُنہی" کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے
مگر ذکرِ کوچہء شاپر جو آیا چراغِ شاپر بجھ گیا جلتے جلتے
ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔ ۔۔ کیا کمال کا شاپر چڑھا دیا چار صفحوں کی محنت پر۔۔۔ بے شک آپ اک بلند مقام رکھتے ہیں۔۔۔
اور یہ جو لکھا ہے "سنجیدگی برطرف"۔۔۔ ہاہاہہااہااا ا کیا کمال کی اختراع فائقہ ہے۔۔۔
ساتھ اختراع کی "پخ" بھی تو لگا رکھی ہے۔۔۔ مگر آپ کی نظریں کہاں دیکھتی ہیں۔۔۔فائقہ کا ذکر ضروری تھا کیا۔
نیرنگ خیال : اختراعِ "صاعقہ" کا ذکر کردیتے۔فائقہ کا ذکر ضروری تھا کیا۔
ساتھ اختراع کی "پخ" بھی تو لگا رکھی ہے۔۔۔ مگر آپ کی نظریں کہاں دیکھتی ہیں۔۔۔
لیجیے نعیم بھائی نے مسئلہ حل کر دیا ہے۔۔۔ فائقہ سے جان چھڑائیے۔۔۔ اختراع کی صورت صاعقہ لائیے۔۔۔اختراع ہی کا تو مسئلہ ہے اب نہ جانے فائقہ سے لوگ کیا کیا اختراعات کریں۔
نیرنگ خیال : اختراعِ "صاعقہ" کا ذکر کردیتے۔
آپ کی صورت ایک تو آگیا۔۔۔ باقی بھی آتے ہوں گے۔۔۔بھیا اگر آپ کبھی شاعری فرمائیں گے تو ہم امید کریں کہ تخلص "شاپر" ہی رکھیں گے
آندھی آئے نہ آئے اب محفل میں شاپر ضرور اڑیں گے
ویسے ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے لیے یہ لڑی مفید ہے جتنے شاپر ہیں وہ کوچہ شاپراں میں منتقل کر دیئے جائیں
لیجیے نعیم بھائی نے مسئلہ حل کر دیا ہے۔۔۔ فائقہ سے جان چھڑائیے۔۔۔ اختراع کی صورت صاعقہ لائیے۔۔۔