محمد وارث
لائبریرین
دائم "چڑھا" ہُوا ترے "سر" پر نہیں ہُوں میںدل شاپر ہی ہے سنگ و خشت سے بھر نہ آئے کیوں
خاک ایسی زندگی پہ کہ "شاپر" نہیں ہُوں میں
دائم "چڑھا" ہُوا ترے "سر" پر نہیں ہُوں میںدل شاپر ہی ہے سنگ و خشت سے بھر نہ آئے کیوں
تحریر نہیں پڑھی لیکن اس اعلان سے متفق ہوں۔
پنکھے بند کر دیجیے۔ شور تھم جائے گا۔اففف کتنا شور ہے یہاں ہر بندہ شاپر سے منسوب ہے
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ہم حکومت کی جانب سے شاپروں پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ تمام مظلوم شاپران یہاں رپورٹ کریں۔
آج کل پنکھوں کا شور کہاں اتنی گرمی می نیند کی گولی کھا کے سو رہے ہوتےپنکھے بند کر دیجیے۔ شور تھم جائے گا۔
وہ الگ کوچہ ہے۔ اس کا اس سے تعلق نہیں۔آج کل پنکھوں کا شور کہاں اتنی گرمی می نیند کی گولی کھا کے سو رہے ہوتے
یہ صاحب اس کوچہ کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ایسے ہی کلاس میں کسی نے کہا" شاپر دینا " تو ایک صاحب نے کہا شاپر نہیں پولیتھین ...
شاپر شاپنگ کرنے والے کو کہتے ہیں
اس موضوع پر اس دھاگے میں شاید بات ہوئی ہے۔ لیکن ڈھونڈنا پڑے گا کس صفحے پر۔۔۔۔ ہو سکتا ہے نہ ہوئی ہو۔۔۔ اور مجھے غلط فہمی ہوئی ہو۔معلوم نہیں یہ محل ہے یانہیں مگر چونکہ شاپر کا ذکر ہے تو کچھ پوچھنا چاہ رہی تھی
آجکل ایک پروفیشنل کورس جاری ہے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساتھی ہیں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
ایسے ہی کلاس میں کسی نے کہا" شاپر دینا " تو ایک صاحب نے کہا شاپر نہیں پولیتھین ...
شاپر شاپنگ کرنے والے کو کہتے ہیں
مجھے یہ لگتا ہے کہ کہ لفظ شاپر اتنا زیادہ مستعمل ہے کہ یہ تھیلی کا نام بن گیا ہے..
تو کیا یہ لفظ زبان کا حصہ کہلا سکتا ہے؟
اس موضوع پر اس دھاگے میں شاید بات ہوئی ہے۔ لیکن ڈھونڈنا پڑے گا کس صفحے پر۔۔۔۔ ہو سکتا ہے نہ ہوئی ہو۔۔۔ اور مجھے غلط فہمی ہوئی ہو۔
معلوم نہیں یہ محل ہے یانہیں مگر چونکہ شاپر کا ذکر ہے تو کچھ پوچھنا چاہ رہی تھی
آجکل ایک پروفیشنل کورس جاری ہے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساتھی ہیں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
ایسے ہی کلاس میں کسی نے کہا" شاپر دینا " تو ایک صاحب نے کہا شاپر نہیں پولیتھین ...
شاپر شاپنگ کرنے والے کو کہتے ہیں
مجھے یہ لگتا ہے کہ کہ لفظ شاپر اتنا زیادہ مستعمل ہے کہ یہ تھیلی کا نام بن گیا ہے..
تو کیا یہ لفظ زبان کا حصہ کہلا سکتا ہے؟
بالکل متفق ہوں ..اگر 'تھیلی' کالفظ استعمال کرنے سے ہم پاکستانیوں کی شان میں کمی نہ ہو تو یہ مسئلہ ہی پیدا نہ ہو۔