زیک
مسافر
اطالوی، فرنچ اور امریکی کھانے کافی اچے بناتا ہوں۔ بیکنگ میں بھی ماہر ہوں۔آپ باری باری یہ بتایں آپ کو کس ڈش میں مہارت ہے کونسی نہیں بنا سکتے کونسی فیورٹ ہے؟
اطالوی، فرنچ اور امریکی کھانے کافی اچے بناتا ہوں۔ بیکنگ میں بھی ماہر ہوں۔آپ باری باری یہ بتایں آپ کو کس ڈش میں مہارت ہے کونسی نہیں بنا سکتے کونسی فیورٹ ہے؟
بنا سکتے ہیں یا بناتے ہیں؟
فرنچ کھانے فرنچ قسم کے ہی ہوتے ہونگےفرنچ کھانے کس قسم کے ہوتے ہیں بتا سکتے ہیں؟
مد لگا لیجئے، ورنہ اسی پر بحث چھڑ جائے گی کہ الو حلال ہے کہ حراماب تو کم کم بناتا ہوں
مگر جو ڈورمیٹری میں رہتا تھا تو روز بناتا تھا
روٹی
الو گوشت
الو کی بھجیا
ٹماٹر کا سالن
بریانی
پلاو
بھگارے بیگن
قیمہ بھرے کریلے
چھولے
دھی بڑے
وغیرہ وغیرہ
مد لگا لیجئے، ورنہ اسی پر بحث چھڑ جائے گی کہ الو حلال ہے کہ حرام
آپ واحد شخصیت ہیں جسے روٹی بنانے میں دلچسپی ہےکھانا بنانا آتا ہے اور ترکیب نہ بھی ہو تو بھی کامن سینس کی مدد سے کافی کچھ اچھا بنا لیتا ہوں، پہلی بار بناتے ہوئے۔ ایک سے زیادہ مرتبہ بنا چکا ہوں تو پھر ترکیب وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی کہ یاد ہوتا ہے
زیادہ تر دیسی یا اطالوی کھانے پسند ہیں۔ فننش کھانے بذاتِ خود کوئی خاص نہیں ہیں، دوسروں ملکوں کی زیادہ تر ڈشز تھوڑی تبدیلی کے ساتھ یہاں مقامیائی گئی ہیں
روٹی بنانا اور آٹا گوندھنا بہت مزے کا لگتا ہے۔ بیکنگ میں بالکل ہی فارغ ہوں
کھانا بھی تو پسند ہے ناآپ واحد شخصیت ہیں جسے روٹی بنانے میں دلچسپی ہے
آپ کے آملیٹ میں کیا خاص بات ہے مجھے تجرباتی آملیٹ بہت پسند ہیں ۔ ایک بار آملیٹ میں پودینہ ٹرائی کیا جو اتنا اچھا نہیں تھا ۔ رہی بات فرائی یا بوائل کی تو میں انڈے کی سفیدی نہیں کھاتا تو فرائی اور بوائل بھی نہیں کھاتامیں آملیٹ ہاف فرائی اور چائے و کافی اچھی طرح بنا لیتا ہوں۔
میں ہر گز متّفق نہیں۔عزیزی بھیّا۔میں سمجھتا ہوں جو چاے یا کافی اچھی بنا لے وہ آدھا شیف ہے
یہ میری رائے میں کونسا بڑی اتھارٹی ہوں جس کو فائنل رائے مانا جائےمیں ہر گز متّفق نہیں۔عزیزی بھیّا۔
اس طرح تو میں کسی کو چند منٹ میں آدھا شیف بنا ڈالوں ۔
عزیزی کا مطلب ہے میرے عزیز۔جیسے شادی کارڈ زوغیرہ پر لکھا ہوتا ہے محترمی ۔ یعنی میرے محترم۔میرا نام عزیز ہے پلیز÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷