اکثر لوگوں کو چائےکافی بنانی نہیں آتی
آپ آج تک اتنا بھی نہیں سمجھے مجھے کچھ آتا کہاں ہے۔
یہ سب تمہار قرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوی ہےچرند ، پرند اور نباتات کے بارے میں اتنا کچھ تو جانتے ہیں آپ
عزیز کا مؤنث عزیزہ ہوتا ہے عزیزی اوشو۔
حالانکہ پہلی ترکیب تو کسی اور چیز کی شیئر کی تھی نا؟میں چاول، کسٹرڈ، سبزی وغیرہ پکا لیتا ہوں۔
کھجور کا حلوہ اور سوجی کا حلوہ بھی بنا لیتا ہوں۔
گھر میں میری چائے مشہور ہے
کون کون پاکستانی کھانوں میں ہی دلچسپی رکھتا ۔ کون غیر ملکی کھانوں میں ہی ۔ کون سب کچھ
غالباً آپ دار چینی ۔cinnamon۔کی بات کر رہے ہیں۔نوٹ کچھ لوگ دودھ پتی کو اچھی چائے مانتے ہیں جوکہ میرا بی پی ہائی کر دیتی ہے۔ مجھے قدرے سٹرونگ چاے پسند ہے کافی نارمل جس میں زائقہ محسوس ہو چائے اگر اچھی ہو تو بغیر کسی چیز کے ورنہ دال چینی وغیرہ ڈال کر دودھ پتی سے تو قہوہ کروڑ درجے بہتر ہے
کس کو کوکنگ آتی ہے۔ کس کو نہیں کون ایکسپرٹ ہے کون نہیں کس کو شوق ہے کس کو نہیں کسے نفرت ہے۔ مجھے نہیں آتی پر شوق جنون کی حد تک ہے۔ نوٹ یہ دھاگہ خواتین و حضرات کے لیے ہے
کون کون پاکستانی کھانوں میں ہی دلچسپی رکھتا ۔ کون غیر ملکی کھانوں میں ہی ۔ کون سب کچھ
کیا میں اس میں شریمپ کریب شمار کر لوں؟کھانا مزیدار ہو اور کھانے لائق ہو چاہے جہاں کا بھی ہو۔
نہ کرنے کی وجہ ؟ کرتا کون ہے آپ کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔