شمشاد بھائی ہم نے تو بہت پکارا پر شاید ہماری آواز ان تک نا پہنچ سکی ورنہ وہ کچھ دیر اور رک جاتے
ظفر احمد محفلین جنوری 9، 2007 #41 شمشاد بھائی ہم نے تو بہت پکارا پر شاید ہماری آواز ان تک نا پہنچ سکی ورنہ وہ کچھ دیر اور رک جاتے
ظفر احمد محفلین جنوری 24، 2007 #43 شمشاد بھائی بہت دن بابعد آوازپہنچی ہے؟ پر یہ اچھا ہوا ہے آواز پہہنچ گئی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2007 #44 لیکن یہ کیا اب تو حد نگاہ تک منظر بالکل صاف ہے۔ اندازہ ہے کہ ملک نوید صاحب ادھر قدم رنجہ فرمائیں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2007 #53 میں بھی آ گیا ہوں وہ ایک شعر ہے ناں ۔۔۔۔ تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے انور آ جائے تو چاروں فلم دیکھنے چلتے ہیں۔
میں بھی آ گیا ہوں وہ ایک شعر ہے ناں ۔۔۔۔ تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے انور آ جائے تو چاروں فلم دیکھنے چلتے ہیں۔
ظفر احمد محفلین جنوری 28، 2007 #54 شمشاد نے کہا: میں بھی آ گیا ہوں وہ ایک شعر ہے ناں ۔۔۔۔ تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے انور آ جائے تو چاروں فلم دیکھنے چلتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں بھی پر میں نور نہیںظفرہوں
شمشاد نے کہا: میں بھی آ گیا ہوں وہ ایک شعر ہے ناں ۔۔۔۔ تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے انور آ جائے تو چاروں فلم دیکھنے چلتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں بھی پر میں نور نہیںظفرہوں
سندباد لائبریرین جنوری 28، 2007 #59 چند دنوں کے بعد محفل میں آن لائن ہوں۔ کافی خوش گوار تبدیلیاں نظر آرہی ہیں۔
شیرافضل خان محفلین جنوری 28، 2007 #60 میں بھی آن لائن ہوں اور آج پہلی بار اس دھاگے پر نظر پڑی تو حاضر ہوں ۔