کوں آن لائن ہے؟

ظفر احمد

محفلین
شمشاد بھائی ہم نے تو بہت پکارا پر شاید ہماری آواز ان تک نا پہنچ سکی ورنہ وہ کچھ دیر اور رک جاتے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ کیا اب تو حد نگاہ تک منظر بالکل صاف ہے۔

اندازہ ہے کہ ملک نوید صاحب ادھر قدم رنجہ فرمائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی آ گیا ہوں

وہ ایک شعر ہے ناں

۔۔۔۔ تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے


انور آ جائے تو چاروں فلم دیکھنے چلتے ہیں۔ :wink:
 
Top