کوں آن لائن ہے؟

ظفر احمد

محفلین
دوستو! یہ سلسہ شرو ع کرتے ہیں کہ جو بھی آن لائن ہوگا سب سے پہلے اس دھاگے پر اپنی موجودگی کی اطلاع محفل کے دوستو! کو دے گا۔

تاکہ سب اپنی اپنی خیریت دوستوں کو دے سکے۔

تو سب سے پہلے میں!
ًمیں خیریت سے ہوں۔ اور آپ سب کی خیریت چاہتا ہوں
 

پاکستانی

محفلین
اچھی بات ہے۔

اس وقت آپ میرا یہ پیغام پڑھ رہے ہیں تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ میں آنلائن ہوں۔

کیا خیال ہے۔؟
 

نوید ملک

محفلین
میں ہی آ جاتا ہوں پھر آن لائن

لائن سے ایک لطیفہ بھی یاد آ گیا

ایک آدمی نے ریلوے سٹیشن فون کیا پوچھا شالیمار کس وقت جائے گی بتایا گیا 11 بجے ، اسی طرح چار ، پانچ مختلف ٹرینوں کے اوقات پوچھے ، انکوائری کلرک نے تنگ آ کر پوچھا آپ نے جانا کہاں ہے ؟ تو جناب بولے ، جانا جونا تو کہیں نہیں میں نے تو لائنیں کراس کرنی تھیں :wink:
 

الف عین

لائبریرین
یہاں بھی آ کر لائن مارنے کی ضرورت ہے۔
اطلاع ہے کہ میں آن لائن ہوں اور آف لائن ہونے والا ہوں۔
 

عاصم ملک

محفلین
السلام علیکم دوستو
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ظفر بھائی آپ نے :) کم ازکم یہ تو معلوم ہو جاتا ہے کے کون کون آنلائن ہے۔
جناب ہم بھی حاضر ہیں
 
Top