میں ہی آ جاتا ہوں پھر آن لائن
لائن سے ایک لطیفہ بھی یاد آ گیا
ایک آدمی نے ریلوے سٹیشن فون کیا پوچھا شالیمار کس وقت جائے گی بتایا گیا 11 بجے ، اسی طرح چار ، پانچ مختلف ٹرینوں کے اوقات پوچھے ، انکوائری کلرک نے تنگ آ کر پوچھا آپ نے جانا کہاں ہے ؟ تو جناب بولے ، جانا جونا تو کہیں نہیں میں نے تو لائنیں کراس کرنی تھیں