فاروق راشد
محفلین
کوے کا انٹرویو
فاروق راشد نے کہا:کالا سوٹ میری شناخت ہے۔۔۔۔۔۔اورکالے سوٹ والے ہماری برادری سے اتفاق کرناسیکھ لیں توبرا وقت ختم بھی ہوسکتا ہے۔
ویسے کالے سوٹ والوں کی دال میں کچھ کالا ہے۔۔آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
کوا ایک ایسا پرندہ ہے جوبہت سی وجوہات کی بنا پہ منفرد ہے:ماوراء نے کہا:زبردست فاروق صاحب، لیکن میرا سوال کوے سے نہیں آپ سے ہے۔ کہ آپ کے ذہن میں کوے کا انٹرویو کرنے کا ہی خیال کیوں آیا؟
ایسا نہ توپہلی بارہواہے اورنہ یہ آخری بارہورہا ہےڈاکٹر عباس نے کہا:کوے صاحب،آج کل کچھ لوگ کہ رہے ہیں کہ کوا سفید ھے،(میرااشارہ پرویز مشرف اور ان کی کچن کیبنیٹ کی طرف نہیں ہے) آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
دراصل کوے کے دماغ میں ایک ایسا نظام نصب ہوتا ہے جس کی مدد سے اسے آنے والے مہمان کی اطلاع پہلے سے ہی ہوجاتی ہےماوراء نے کہا:اچھا گڈ۔
آج دن کو جانے کہاں سے مجھے آپ کے انٹرویو کا ایک بار پھر خیال آ گیا۔ یا شاید سوال ذہن میں آیا تو آپ کا کوے سے انٹرویو بھی یاد آ گیا۔
سوال یہ تھا کہ:
کہتے ہیں کہ کوا جب چھت پر بیٹھا کائیں کائیں کرے تو اس دن گھر میں مہمان آتے ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟ اور اگر درست ہے تو اس کے پیچھے کیا راز ہے؟
اس کی وجہ یہ بھی توہوسکتی ہے کہ آپ کا پسندیدہ رنگ کالا ہوشمشاد نے کہا:فاروق راشد نے کہا:کالا سوٹ میری شناخت ہے۔۔۔۔۔۔اورکالے سوٹ والے ہماری برادری سے اتفاق کرناسیکھ لیں توبرا وقت ختم بھی ہوسکتا ہے۔
ویسے کالے سوٹ والوں کی دال میں کچھ کالا ہے۔۔آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
آپ “ کچھ “ کہہ رہے ہیں، مجھے تو پوری دال ہی کالی لگ رہی ہے۔
اب ایسے ردعمل کی بھی ضرورت نہیں تھیماوراء نے کہا:
اسی لیے اویٹر میں پنکھا ہلکے رنگ کا ہےشمشاد نے کہا:رنگ مجھے سارے ہی پسند ہیں لیکن ہوں ہلکے، گاڑے گاڑے مجھے پسند نہیں ہیں۔ اور کالا تو خوب گاڑھا ہوتا ہے۔
آپ نے اسلام کا نام لے کر کچھ کہنے کو بچایا ہی نہیں۔فاروق راشد نے کہا:اب ایسے ردعمل کی بھی ضرورت نہیں تھیماوراء نے کہا:
آپ کوبتانا چاہیے تھا نہ کہ اتنا سنجیدہ جواب نہیں چاہیےماوراء نے کہا:آپ نے اسلام کا نام لے کر کچھ کہنے کو بچایا ہی نہیں۔فاروق راشد نے کہا:اب ایسے ردعمل کی بھی ضرورت نہیں تھیماوراء نے کہا:
یہ پنکھا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ بتانے کا بھائیشمشاد نے کہا:فاروق بھائی کیا کروں کہ ایٹمی توانائی والوں کا یہی اوتار ملا تھا اور یہی رنگ ملے تھے۔ میں نے اسے ایٹمی توانائی کے نشان کے طور پر لگایا ہوا ہے۔ یہ پنکھا نہیں ہے۔