فرحان دانش
محفلین
کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟
آپ جملہ سیکھنے کی بات کر رہے ہیں مجھے تو آج تک یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ یہ جملہ کیا چیز ہے۔۔۔ ایک دو تھریڈ میں اس بارے میں گذارش کی تھی کہ نئے آنے والوں کے لئے یعنی جو محفل پر یا انٹرنیٹ کی دنیا میں نئے ہیں ان کی رہنمائی کے لئے کوئی تھریڈ رکھا جائے لیکن شاید کسی نے اُس پر غور نہیں فرمایا۔۔۔
میرے بھائی اس کے لیے گوگل اکسیر چیز ہے۔ جھٹ سے گوگل کھولو اور لکھ کر انٹر مار دو منٹوں میںسب پتا چل جائے گا۔ اور شکوہ کرنے کی نوبت کیا ہم جیسوں کی معلومات میں اضافہ کیا کرو گے۔ وکی پیڈ یا بھی خاصے کی چیز ہے یہاں دنیا کا ہر عنوان مل جاتا ہے۔
آپ جملہ سیکھنے کی بات کر رہے ہیں مجھے تو آج تک یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ یہ جملہ کیا چیز ہے۔۔۔ ایک دو تھریڈ میں اس بارے میں گذارش کی تھی کہ نئے آنے والوں کے لئے یعنی جو محفل پر یا انٹرنیٹ کی دنیا میں نئے ہیں ان کی رہنمائی کے لئے کوئی تھریڈ رکھا جائے لیکن شاید کسی نے اُس پر غور نہیں فرمایا۔۔۔
http://prowebcreative.com/blog/241-how-to-install-joomla-in-localhostمیں جملہ کو لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔ اس کا طریقہ بتا دیں
اسلام و علیکم،
میں نے جوملہ کے ٹیمپلیٹ میں چینجنگ کی ہیں ٹیمپلیٹ کا کانٹنٹ والا حصہ جس میں ٹائیٹل، ڈسکرپشن، پی ڈی ایف۔ وغیرہ کا آئی کان ہوتا ہے، اور سب سے آخر میں پوسٹ۔
مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ٹائیٹل کے ڈیو میں بیک گراونڈ رییپیٹ کروانی ہے۔۔
میں ٹائیٹل کے ڈیو سے پہلے ایک راونڈ کارنر والا بی جی ڈیو میں لگاتا ہوں
اور جب دوسرا کارنر والا ڈیو لگاتا ہوں ٹائیٹل کے ڈیو کے بعد تو وہ پوسٹ کے بعد لگتا ہے۔۔
<div class="nopad">
<jdoc:include type="message" />
<?php if($this->params->get('showComponent')) : ?>
<jdoc:include type="component" />
<?php endif; ?>
</div>
یہ کوڈ ہے جس میں ٹائیٹل، ڈسکرپشن، پی ڈی ایف۔ وغیرہ کا آئی کان ہوتا ہے ان میں سے میں کوئی بھی ڈیلیٹ کرتا ہوں تو ٹائیٹل کے ساتھ ساتھ پوسٹ بھی غائب ہو جاتی ہے۔۔
میں چاہتا ہوں کہ ٹائیٹل جتنابڑا ہوبی جی اور ڈیو بھی بڑھتا جائے ۔
اگر مزید معلومات چایئے ہوئی سمجھنے کے لیئے تو میں بوڈی کا سارا کوڈ سینڈ کر دوں گا۔