نہیں مجھے محب سے عبدالعزیز جیسی حرکت کی امید نہیں ہے۔شمشاد نے کہا:بس یہ دیکھ لیں ملزم کہیں برقعے میں فرار نہ ہو رہا ہو
میرا خیال ہے ایک وقت میں ایک ہی ٹھیک رہے گا۔شمشاد نے کہا:پہلا سوال :
کیا ایک وقت میں ایک ہی ملزم کٹہرے میں لایا جائے گا یا بیک وقت دو چار کٹہروں میں ملزمان سے تفتیش ہو سکتی ہے؟
دوسرا سوال :
جو ملزمان مفرور ہیں ان سے کیسے تفتیش ہو گی؟ کیا ان کی غیر حاضری میں مقدمہ چل سکتا ہے؟
کسی وکیل کی گنجائش نہیں۔ ملزم اپنی صفائی میں جو کہے گا خود کہے گا۔تیسرا سوال:
سرکاری وکیل، میرا مطلب ہے محفل کی طرف سے وکیل کی کتنی گنجائش ہے؟
عبدالعزیز نے بھی فرار ہو ہی جانا تھا وہ تو اسکی بیوی نے اسے پکڑوا دیا ، چیکنگ کے دوران اس نے لیڈی کانسٹیبل کو اپنا نام عبدالرضیہ بتایا تو اسکی بیوی نے شور مچا دیا ہا ہائے یہ رضیہ کون ہے جس کے تم “بندے “ ہوماوراء نے کہا:نہیں مجھے محب سے عبدالعزیز جیسی حرکت کی امید نہیں ہے۔شمشاد نے کہا:بس یہ دیکھ لیں ملزم کہیں برقعے میں فرار نہ ہو رہا ہو
ماوراء نے کہا:نہیں مجھے محب سے عبدالعزیز جیسی حرکت کی امید نہیں ہے۔شمشاد نے کہا:بس یہ دیکھ لیں ملزم کہیں برقعے میں فرار نہ ہو رہا ہو
ماوراء نے کہا:محب علوی حاضر ہوں۔ اور بتایا جائے کہ
ایوارڈ لسٹ کو اتنا لمبا کس خوشی میں کیا جا رہا ہے؟
کیا آپ اتنی لمبی لسٹ کو Manage کر سکیں گے؟
شمشاد نے کہا:لیکن اب جج صاحبہ نہیں ہیں۔