حسیب نذیر گِل
محفلین
پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں اپنے ننھیال جانا ہوا۔وہاں پر چونکہ گیس نہیں ہے اس لیے اس لیے چولہوں میں جلانے کیلیے اُپلے اور کپاس کی چھڑیاں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔اب چونکہ یہ کپاس کی کٹائی کا موسم تھا تو لوگ دھڑا دھڑ کپاس کی چھڑیاں گھروں کو لے جارہے تھے ۔میں نے کچھ تصاویر کھینچیں جو حاضرِ خدمت ہیں۔