انہوں نے تو کئی پوسٹس میں ایک تصویر لگائی ہے نا۔ اب تو پسند کر لیں؟ایک تو میں یہ ایک ایک تصویر پوسٹ کرنے سے بہت تنگ ہوں
آئندہ سے میں نے اسے ریٹنگ نہیں دینی جس نے بھی ایک پوسٹ میں صرف ایک تصویر پوسٹ کی تو
سمجھ نہیں آیا ادا ؟انہوں نے تو کئی پوسٹس میں ایک تصویر لگائی ہے نا۔ اب تو پسند کر لیں؟
آپ نے کہا کہ جب ایک پوسٹ میں ایک تصویر ہو تو آپ کو غصہ آتا ہے۔ تو میں نے کہا کہ یہاں تو کئی پوسٹس ہیں نا جن میں ایک ایک تصویر لگی ہوئی ہے، یعنی خوب غصہ کریںسمجھ نہیں آیا ادا ؟
کیسے ادا ہیں کہ مجھے غصے میں دیکھ کر خوش ہو رہے ہیںآپ نے کہا کہ جب ایک پوسٹ میں ایک تصویر ہو تو آپ کو غصہ آتا ہے۔ تو میں نے کہا کہ یہاں تو کئی پوسٹس ہیں نا جن میں ایک ایک تصویر لگی ہوئی ہے، یعنی خوب غصہ کریں
جی آپی، آپ کو غصہ آتا ہی اتنا کم ہے کہ کبھی کبھی دیکھ کر جی خوش ہو جاتا ہےکیسے ادا ہیں کہ مجھے غصے میں دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں
پاکستان میں مکئی ، گندم اور کماد (گنے) کی باقیات کو تو جلایا جاتا ہے لیکن کپاس کی چھڑیوں کو نہیں۔ بھارتی کسان بھی شاید انہی کو جلاتے ہوں کیونکہ کپاس کی چھڑیاں اور اپلے دیہاتوں میں ایندھن کا بڑا ذریعہ ہیں۔ جہاں بائیو گیس بنانے کا رواج بھی ہے وہاں بھی جو کام اپلے اور چھڑیوں سے ہوتا ہے وہ بائیو گیس سے نہیں لیا جا سکتا۔بہت اچھی تصویریں ہیں
ایک بات بتائیں کیا آپ کو اس بارے میں معلومات ہے حسیب نذیر گِل صاحب کہ بھارتی پنجاب میں بہت سے کسان فصل کے بقایا جھاڑیاں جلا دیتے ہیں
کیا پاکستان میں بھی کوئی کسان اس طرح کرتا ہے ؟؟
؎حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مُرجھا گئےایک ٹینڈا ابھی تک سلامت ہے اور عنقریب بکریوں کی خوراک بن جائیگا
ماننا پڑے گا کہ بیل کھیتوں کا ”خادم اعلی“ ہوتا ہے جس کی گاڑی گزارنےکے لئے راستے بنائے جاتے ہیںریڑھی کیلیے رستہ بنایا جا رہاہے
یعنی ایک اور ”وی آئی پی“ اپنی گاڑی کے ساتھ !!!۔
یار آپ لوگوں نے میرا منہ دیکھ کر کیا کرنا ہےحسیب نذیر گِل ، بے حد خوبصورت تصاویر پیش کی ہیں آپ نے۔
یار کبھی لاہور شہر کا رخ کر کے ہمیں بھی منہ دکھا جایا کرو۔
ماننا پڑے گا کہ بیل کھیتوں کا ”خادم اعلی“ ہوتا ہے جس کی گاڑی گزارنےکے لئے راستے بنائے جاتے ہیں
یعنی ایک اور ”وی آئی پی“ اپنی گاڑی کے ساتھ !!!۔
جی بالکل۔دیہاتی زندگی کے اپنے ہی رنگ ہیںایسی تصاویر دکھا کر کیوں جی للچاتے ہو اور وہ بھی جب عمارتوں کے جنگل میں جی گھبرانے لگتا ہے
اس سادہ اور محنت سے بھرپور طرزِحیات کی کیا بات ہے
جی اگلی بار دو دو تصویریں ہوں گیایک تو میں یہ ایک ایک تصویر پوسٹ کرنے سے بہت تنگ ہوں
آئندہ سے میں نے اسے ریٹنگ نہیں دینی جس نے بھی ایک پوسٹ میں صرف ایک تصویر پوسٹ کی تو
اووووہ !!! دیکھ لو گبھرو پتر پنجاب دے ، سردی سے ڈر رہے ہیں۔ویسے بھی آگے گرمیاں آرہی ہیں تو بآسانی آ جایا کروں گا۔