بلیچ والا نسخہ بھی کارگر ہے۔حجاب نے کہا:ساجداقبال نے کہا:السلام علیکم!
میرے ایک استدعا ہے کہ کوئی خاتون یا حضرت کپڑوں کی صفائی کے متعلق کچھ ٹوٹکے لکھے۔ خاص کر کوکنگ آئل یا گھی کے داغ مٹانے کے ٹوٹکے۔
میں کھانا بچوں کیطرح کھاتا ہے جس کے سبب اکثر کپڑوں پر کھانے کے تیل یا گھی کے نشانات پڑ جاتے ہیں جنکے سامنے ایریل، وہیل سارے فیل ہو جاتے ہیں۔ برائے کرم کوئی گھریلو ٹوٹکے تحریر کریں۔ عین نوازش ہوگی۔
ایڈوانس میں شکریہ
لیمن میکس کا جو لیکویڈ ہے اُس کو تھوڑا سا پانی میںملا کر جہاں چکنائی لگی ہو اُس حصّے کو اُس میں بھگو دیں تھوڑی دیر بعد رگڑ کر دھو لیں ۔
اگر پھر بھی چکنائی نہ جائے تو اگر سفید کپڑے ہوں تو بلیچ سے دھو لیں ، رنگین کپڑوں سے دل بھر گیا ہو اگر اور اُن پر بھی چکنائی لگی ہو تو بلیچ میں ڈال دیں سفید ہو جائیں گے چکنائی بھی ختم ہو جائے گی اور سوٹ کا کلر بھی
اگر ان تمام طریقوں سے بھی چکنائی نہ جائے تو پلیز آئل چینج کرلیں کوئی معیاری آئل استعمال کریں
اب کیا معلوم۔۔۔انھیں زیتون کا آئل پسند نہ ہو۔حجاب نے کہا:زیتون آئل سب سے بیسٹ ہے ، اگر زیتون آئل کی چکنائی لگ جائے تو صاف ہوجاتی ہے آسانی سے آزما چکی ہوں۔
بہتر۔حجاب نے کہا:زیتون آئل سب سے بیسٹ ہے ، اگر زیتون آئل کی چکنائی لگ جائے تو صاف ہوجاتی ہے آسانی سے آزما چکی ہوں۔
ہاں، یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔ لیکن بہتر ہے کہ عادت بدل لیں۔حجاب نے کہا:تو پھر ایک طریقہ ہے وہ یہ کہ بغیر آئل کے کھانے بنائیں ، چائینیز
قیصرانی نے کہا:زیتون کا تیل مہنگا بھی تو بہت ہے
fahim نے کہا:
زیتون کا تیل اور اس گرمی میں
ہممم۔قیصرانی نے کہا:شیل کا ہیلیکسضبط نے کہا:معیاری آئل مثلاَ؟
دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔سارہ خان نے کہا:دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
جی شمشاد بھائی یہ نسخہ واقعی زبردست اور آزمایا ہوا ہے ۔۔ داغ پر کچھ دیر تھوڑا سا دودھ لگا کر چھوڑ دیں ۔۔ داغ غائب یا ہلکا ہوجائےگا پھر جیسے دھوتے ہیں کپڑے ویسے دھو لئے جائیں ۔۔۔شمشاد نے کہا:زبردست نسخہ لکھا ہے آپ نے۔ لیکن کیا صرف دودھ سے مل مل کے ہی دھونا یا کوئی صابن یا پوڈر بھی ساتھ استعمال کرنا ہے۔
ضبط نے کہا:دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔سارہ خان نے کہا:دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
پر سمیل تو آتی ہوگی نا۔سارہ خان نے کہا:ضبط نے کہا:دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔سارہ خان نے کہا:دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
دودھ سے داغ دھونا نہیں صرف صاف کرنا ہے ۔۔ ۔۔