کپڑوں کی صفائی

فہیم

لائبریرین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔ :?

دودھ سے داغ دھونا نہیں صرف صاف کرنا ہے ۔۔ :roll: ۔۔
پر سمیل تو آتی ہوگی نا۔

تو کون سا آپ نے دودھ لگا کر ہی پہن لینا ہے۔
اگر آپ دماغ استعمال میں‌ لائیں تو معلوم ہو
پہلے آپ دودھ لگاکر دھبہ صاف کریں پھر کسی واشنگ پاؤڈر سے دھولیں اس طرح دودھ کی سمیل ختم ہوجائے گی
آگیا سمجھ میں
 
ساجداقبال

محفلین
خواتین اینڈ حضرات اس ساری بحث کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کھانا ابال کے کھاؤں تاکہ نہ لگے داغ اور نہ رہے داغ۔۔۔۔
کیونکہ زیتون کا تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استغفراللہ۔۔۔۔میں تو کوکنگ آئل لیتا ہو تو ایک ہفتہ تک جیب کیطرف سے رونے کی آواز آتی ہے۔ بھئی غریب بندہ ہوں، اس مہنگائی کے دور میں آٹھ دس ہزار روپے کماتا ہوں اور اوپر سے اسلام آباد جیسا مہنگا شہر۔۔۔۔۔۔۔جہاں بھنڈی تک پچاس روپے کلو ملتی ہے۔
آئندہ ایسے مفت مشوروں سے توبہ چوہا لنڈورا ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر بھی جن بہن بھائیوں نے مشورے دئیے ان کا بہت شکریہ۔۔۔آزمانے کی کوشش کروں گا۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ تو ایک ہی مشورے سے گھبرا گئے، ایسی کیا بات ہے، اور بھی کئی مسئلے مسائیل ہوں گے، یہاں لکھیں پھر دیکھیں آپ کے مسائیل کیسے حل ہوتے ہیں :wink:
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔ :?

دودھ سے داغ دھونا نہیں صرف صاف کرنا ہے ۔۔ :roll: ۔۔
پر سمیل تو آتی ہوگی نا۔
ھمم واشنگ پاؤڈر کی آتی ہے کپڑے دھلنے کے بعد ۔۔۔ :roll: ۔۔ آپ اپنے کپڑے خود دھوتے ہیں ؟
 
عمر سیف

محفلین
fahim نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔ :?

دودھ سے داغ دھونا نہیں صرف صاف کرنا ہے ۔۔ :roll: ۔۔
پر سمیل تو آتی ہوگی نا۔

تو کون سا آپ نے دودھ لگا کر ہی پہن لینا ہے۔
اگر آپ دماغ استعمال میں‌ لائیں تو معلوم ہو
پہلے آپ دودھ لگاکر دھبہ صاف کریں پھر کسی واشنگ پاؤڈر سے دھولیں اس طرح دودھ کی سمیل ختم ہوجائے گی
آگیا سمجھ میں
فہیم میرے خیال سے میں آپ سے مخاطب نہیں تھا۔ آپ اپنے مفید مشورے اپنے پاس ہی رکھیں۔ شکریہ۔
 
عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
دودھ کی سمیل بھی آتی ہوگی پھر۔ :?

دودھ سے داغ دھونا نہیں صرف صاف کرنا ہے ۔۔ :roll: ۔۔
پر سمیل تو آتی ہوگی نا۔
ھمم واشنگ پاؤڈر کی آتی ہے کپڑے دھلنے کے بعد ۔۔۔ :roll: ۔۔ آپ اپنے کپڑے خود دھوتے ہیں ؟
دھوتی تو کام والی مائی ہے پر خیر لیؤ اِٹ۔
 
زینب

محفلین
میں نے یہاں پڑھا کسی نے کہا کے اخبار بچھا لیا کر کھانا کھاتے ھوے ۔۔۔۔۔یہ تو کھانا نیچے گرنے سے بچت ھو گی نہ کے کپڑوںکی۔۔۔۔۔۔ویسے جو عام سے داغ ھوں وہ بس صَرف میں بھگو کے رکھنے سے صاف ھو جاتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔
 
ساجداقبال

محفلین
لیں جی میں نے حل ڈھونڈ لیا۔

کپڑا دھلائی کی سپیشلسٹ بیگم گھر لے آیا۔ تاہم میری عادت ابھی تک نہیں گئی۔ ;)
 
کعنان

محفلین
آئل والی چیزیں کھانی چھوڑ دیں اس پر ایک حدیث مبارکہ بھی ھے
ابلی ہوئی چیزیں استعمال کیا کریں
 
شمشاد

لائبریرین
اب ہر چیز بھی تو ابال کر نہیں کھائی جا سکتی ناں۔

مثلاً آپ پراٹھے کو کیسے ابال کر کھائیں گے؟
 
Top