کچن blunders

زینب

محفلین
نکل رہے ہیں جی کچن سے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر مجھے کبھی سمندری سانپ لگا تو تم پلیز اسکی ۔۔۔۔۔۔ بریاتی ضرور بنا دینا

یخییییییییییییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھاگیں یہاں سے اتنی گندی باتیں نا کریں‌سن کے ہی ابکائی آرہی ہے اف یونس صاحب اپ کو نا۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے اپ کی ٹھیک ٹھاک مرمت ہونی چاہیے ۔کچن میں‌موجود لڑکیوں‌کے ہاتھوں:grin:
 
بھاگ رہے ہیں مگر تم بریانی کی تیاری کرو
 
زینب

محفلین
ہا العین کی بات ہی الگ ہے۔۔۔۔۔۔جہاں جاو تو فن سٹی کے علاوہ بیٹھنے کی جگہ بھی نہیں۔۔۔مجھے تو بہت بورنگ جگہ لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہاری اطلاع کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ کُک مرد حضرات ہی ہیں اور بہترین کھانے پکانے والے بھی مرد حضرات ہی ہیں۔ ایویں زیادہ نہ اکڑو۔
 
شمشاد

لائبریرین
سانپ، کچھوا اور چمگادڑ ہانگ کانگ اور چین میں بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ سانپ تو خاصی مہنگی ڈش ہے۔ اس کو فرائی کے بھی کھاتے ہیں، اس کا خون بھی پیتے ہیں اور اس کو سکھا کر بعد میں پیس کر اس کا پوڈر بھی استعمال کرتے ہیں۔
 
زونی

کیا بات ھے شمشاد بھائی سانپ کا خون ،میرا تو کھانا باہر آ رہا ھے :(،میں پاؤڈر والا استعمال کر لوں گی:grin:
 
damsel

معطل
ارے آپ کو تکلیف کی کیا ضرورت مجھے بتایئں‌کھانے کے ساتھ پک اینڈ ڈراپ سروس اپ کے لیے فری میری طرف سے :grin:

مزا نہیں آیا زینب۔ ۔ ۔۔ ۔ یہ تو آپ نے ٹرخا دیا مجھے کتنی امیدیں تھیں:(
اچھا مجھے آپ سے بات کرنا تھی کچھ ضروری تو کیا ای میل آئ ڈی مسیج کر دیں گی یا فون نمبر ؟؟؟
 
زینب

محفلین
مزا نہیں آیا زینب۔ ۔ ۔۔ ۔ یہ تو آپ نے ٹرخا دیا مجھے کتنی امیدیں تھیں:(
اچھا مجھے آپ سے بات کرنا تھی کچھ ضروری تو کیا ای میل آئ ڈی مسیج کر دیں گی یا فون نمبر ؟؟؟

ارے ٹرخا نہیں دیا سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچ کہاِاپ جب جہاں سے کہیں گی میں‌آپ کو پک کر کے لے آوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی پی ایم کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
 
damsel

معطل
سانپ، کچھوا اور چمگادڑ ہانگ کانگ اور چین میں بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ سانپ تو خاصی مہنگی ڈش ہے۔ اس کو فرائی کے بھی کھاتے ہیں، اس کا خون بھی پیتے ہیں اور اس کو سکھا کر بعد میں پیس کر اس کا پوڈر بھی استعمال کرتے ہیں۔

ہمارے معلوماتِ عامہ بڑھانے کا بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن یہ بھی دیکھ لیں

http://www.asianews.it/view.php?l=en&art=5825
 
شمشاد

لائبریرین

کیا بات ھے شمشاد بھائی سانپ کا خون ،میرا تو کھانا باہر آ رہا ھے :(،میں پاؤڈر والا استعمال کر لوں گی:grin:

یہ پاؤڈر منہ پر لگانے والا نہیں بلکہ کھانے والا ہوتا ہے۔ لوگ اولٹین یا ہارلیکس کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے معلوماتِ عامہ بڑھانے کا بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن یہ بھی دیکھ لیں

http://www.asianews.it/view.php?l=en&art=5825

شکریہ۔

ہمارے ساتھ بہت سارے فلپینی کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ فلپائن میں کتے کا گوشت بہت مہنگا بکتا ہے اور ہوٹلوں میں اس کے گوشت کی ڈش خاصی مہنگی ہوتی ہے۔
 
damsel

معطل
شکریہ۔

ہمارے ساتھ بہت سارے فلپینی کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ فلپائن میں کتے کا گوشت بہت مہنگا بکتا ہے اور ہوٹلوں میں اس کے گوشت کی ڈش خاصی مہنگی ہوتی ہے۔

ان فلپینی لوگوں کو بولیں ان کی سخت ضرورت ہے پاکستان میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ویسے سنا تھا کہ کاکروچ فرائیڈ کراچی میں بھی ملتے ہیں لیکن کس جگہ یہ نہیں پتا ورنہ میری بھی کسی چینی جاپانی بھائی سے دوستی ہوجاتی
 
شمشاد

لائبریرین
اور جو آپ کی امی کو پتہ چل گیا تو؟ کہ زونی نے ہنڈیا میں سانپ کا پوڈر ڈالا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
جیسا کہ یہاں کچن بلنڈرز پر گفتگو ہورہی ہے تو میں فخر سے دعوی کرسکتا ہوں کہ جتنی میری سیاسی بصیرت ہے (یعنی جتنا میرا ککنگ کا تجربہ ہے) اس میں کم سے کم مجھ سے ایسی کوئی غلطی سرزد نہیں ہوئی۔۔۔ ابتداء میں جب چائے بنانے سے شروع کیا تھا تو اکثر اجزاء کی کمی بیشی کا معاملہ ضرور ہوتا تھا لیکن زیادہ کچھ نہیں۔۔۔ ہاں، پکوڑے وغیرہ تلتے ہوئے ہاتھوں پر چھینٹے آنا یا گیلا چمچہ کڑاہی میں کڑکڑ کرتے تیل میں ڈال دینا، یہ تو معمولی سی بات ہے نااااا ;)

واہ کیا کہنے یہاں تو سارے ہی مرد کافی سگھڑ اور سلیقہ شعار ہیں :grin: :grin: :grin:

آئندہ آحتیاط کرنا پلز فرائنگ کے وقت خاص کر گیلا چمچہ گرم تیل میں
 
Top