نیرنگ خیال
لائبریرین
کتنی خوبصورت نظم ہے نا۔۔۔۔یہ تحریر پڑھ کے فیض کی نظم یاد آئی۔
ستارے زخم زخم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے کہ محض جال ہے
میرے تمہارے عنکبوتِ وہم کا بنا ہؤا
یہ ہے تو اس کا کیا کریں!
نہیں ہے تو بھی کیا کریں!
بتا!بتا!
بتا!بتا!
کتنی خوبصورت نظم ہے نا۔۔۔۔یہ تحریر پڑھ کے فیض کی نظم یاد آئی۔
ستارے زخم زخم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے کہ محض جال ہے
میرے تمہارے عنکبوتِ وہم کا بنا ہؤا
یہ ہے تو اس کا کیا کریں!
نہیں ہے تو بھی کیا کریں!
بتا!بتا!
بتا!بتا!
کچھ وقت نکال یہ گر ہی سکھا دیں یا سید۔۔۔۔جنہیں فطرت سے ہمکلامی کا گر آتا ہے ان کے لئے لفظوں کا دامن کبھی تنگ نہیں پڑھتا
بہت خوب اور رواں تحریر طوالت کے باوجود کہیں جھول نہیں
لکھتے رہیں اور شئیر کرتے رہیں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
آپ کتنی کتابیں خریدیں گے نعیم بھائی۔۔۔ماشاء اللہ ۔ اپنی تحریروں کو جمع کر کے کتابی شکل میں ضرور شائع کریں
کیا یہ آپ مجھے بتا رہے ہیں کہ آپ کو غزل اور کاکل پسند ہے یا مجھ سے پوچھ رہے ہیں۔۔۔ تو بھئی ہاں۔۔۔ کون کافر ہوگا جس کو "غزل" و "کاکل" نہ بھائیں۔۔۔۔ ہم سے تو یہ کفر کا بار نہ اٹھا ہوگا۔نیرنگ خیال تهوڑے غزل غزل پسند ہیں جلے جلے ٹلے ٹلے کاکل پسند ہے
محبت ہے آپ کی احمد بھائی! کدھر غائب رہتے ہیں۔ نظر ہی نہیں آتے۔خوبصورت تحریر!
ہمیشہ کی طرح لاجواب!
مسحور کن اور کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہوئی۔
ہر سال ایک نایاب تحریر۔۔۔! شاید اسی کی کمی تھی۔
شاد آباد رہیے نین بھائی!
شکریہ فرحت۔۔۔ پذیرائی پر شکر گزار ہوں۔واہ۔ حسب روایت نیرنگی و ندرت خیال اور انداز بیاں بہت اعلی۔
گزرتے سال اور انسانی زندگی میں کیا خوب مماثلت ڈھونڈی ہے۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
کیوں ملاقاتوں کے بھید کھولنے پر تلے ہیں محب بھائی۔۔۔۔بہت خوب نیرنگ۔
ابھی ملاقات کو چند ہی روز گزرے ہیں اور یہ شکوہ تو روبرو بھی ہوا تھا۔
امید واثق ہے کہ اب جمود ٹوٹنا شروع ہو گیا ہے۔
وہی جو بقول آپ کے دنیا چیختی رہتی ہے اسی کی بازگشت برائے مضمون ہٰذا۔اے کیا چکر است۔۔۔ یا مرشد۔۔۔
میں تو سدھر ہی گیا۔وہی جو بقول آپ کے دنیا چیختی رہتی ہے اسی کی بازگشت برائے مضمون ہٰذا۔
ہاں، یہ بات "خبر" کی تعریف پر پوری اترتی ہے!میں تو سدھر ہی گیا۔
ہیں۔۔۔ اسے افواہ سمجھیں۔۔۔ ہوہوہوہوہوہاں، یہ بات "خبر" کی تعریف پر پوری اترتی ہے!
یعنی پکی خبر ہے، کہ آج کل تو افواہ ہی عین خبر تسلیم کی جاتی ہے، باقی سب تو سائنس ہے۔ہیں۔۔۔ اسے افواہ سمجھیں۔۔۔ ہوہوہوہوہو
بھید یہاں تو نہیں اردو ویکیپیڈیا والوں کے گروپ میں کھولا کہ بھائیوں ایک بھلامانس شخص ہے "نیرنگ خیال" اس نے کسی زمانے میں نظامت توضیع ویکیپیڈیا پر لکھ کر جو ظلم configuration پر ڈھایا سو ڈھایا خود بھی بہتیرا پچھتایا۔کیوں ملاقاتوں کے بھید کھولنے پر تلے ہیں محب بھائی۔۔۔۔
بہت محبت و نوازش
ایک ریٹنگ 'کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی' کی بھی ہونی چاہیے۔بھید یہاں تو نہیں اردو ویکیپیڈیا والوں کے گروپ میں کھولا کہ بھائیوں ایک بھلامانس شخص ہے "نیرنگ خیال" اس نے کسی زمانے میں نظامت توضیع ویکیپیڈیا پر لکھ کر جو ظلم configuration پر ڈھایا سو ڈھایا خود بھی بہتیرا پچھتایا۔
چند دوستوں کو مضمون دکھایا تو ان کے بندھے ہاتھ دیکھ کر ایسا مراقبے میں گیا کہ پھر مڑ کر ویکیپیڈیا کا رخ نہ کیا۔
ان لوگوں کا بالعموم اور @محمدشعیب کا بالخصوص خیال ہے کہ تائب ہو کر اگر واپس ویکیپیڈیا پر آئیں تو گناہوں کی معافی فی الفور پائیں۔
میں نے وٹس ایپ کی قسم کھا کر یقین دلایا ہے کہ عاصی سابقہ خطاؤں پر ازحدشرمندہ و نادم ہے اور اب ٹی وی سیریز پر مضامین کا دفتر کھول کر عہد معصیت کے داغ دھونا چاہتا ہے۔
ویکیپیڈیا کے مضمون کو پڑھ لیں ، آپ کو سمجھ آ جائے گی۔ایک ریٹنگ 'کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی' کی بھی ہونی چاہیے۔
نیرنگ خیال بھائی آپ کا کلر تو یہاں سے پتہ چل گیا۔نیرنگ ہی بد رنگ
بھید یہاں تو نہیں اردو ویکیپیڈیا والوں کے گروپ میں کھولا کہ بھائیوں ایک بھلامانس شخص ہے "نیرنگ خیال" اس نے کسی زمانے میں نظامت توضیع ویکیپیڈیا پر لکھ کر جو ظلم configuration پر ڈھایا سو ڈھایا خود بھی بہتیرا پچھتایا۔
چند دوستوں کو مضمون دکھایا تو ان کے بندھے ہاتھ دیکھ کر ایسا مراقبے میں گیا کہ پھر مڑ کر ویکیپیڈیا کا رخ نہ کیا۔
ان لوگوں کا بالعموم اور @محمدشعیب کا بالخصوص خیال ہے کہ تائب ہو کر اگر واپس ویکیپیڈیا پر آئیں تو گناہوں کی معافی فی الفور پائیں۔
میں نے وٹس ایپ کی قسم کھا کر یقین دلایا ہے کہ عاصی سابقہ خطاؤں پر ازحدشرمندہ و نادم ہے اور اب ٹی وی سیریز پر مضامین کا دفتر کھول کر عہد معصیت کے داغ دھونا چاہتا ہے۔
پڑھا ہے۔۔۔۔وہ تو سمجھ نہیں آیا۔۔۔آپ کی بات سمجھ آگئی ہے۔ویکیپیڈیا کے مضمون کو پڑھ لیں ، آپ کو سمجھ آ جائے گی۔