پہلا والا اسٹائل سے ایسے لگتا ہے جیسے سر پے ' سونڈیاں کیڑے مکوڑے رکھ چھوڑے ہوں
حسن آپ نے کونسا کرنا ہے بتانا تو ذرا ،
لیجیئے ان کا مسئلہ تو حل ہو گیا۔ اب پسند کیجیئے کہ کونسا والا اسٹائل آپ پر جچے گا مغل صاحب
جیا اس دفعہ آپ کہ آمد یہاں سب سے دیر میں کیوں؟؟؟
ہاں نا ہیئر اسٹائل ہی کیا لڑکیاں خود بھی تو اچھی ہوتی ہیں
میرے لیے سب سے آخری بہتر ہے ۔۔ کہ اس میں گمان ہوتا ہے کہ کسی بادشاہ نے تاج پہن رکھا ہے۔
جناب تو پھر سوچ کیا رھے ہیں۔ یہاں سے لے جایئے یہ سیمپل تصویر اور بیٹھ جایئے سر جھکا کر نائی کے آگے
ہائیں اپ بھی اتنے مزے کی باتیں کرتے ہو