تبسم
محفلین
آپ نے نہیں پوچھا جی میں نے بتایا تھا اُن سے کے مجھے اُن کا نام کیسے یاد ہےپوچھ لیا، وہ بھی گواہی دے رہے ہیں کہ پہلے نہیں بتایا۔
آپ نے نہیں پوچھا جی میں نے بتایا تھا اُن سے کے مجھے اُن کا نام کیسے یاد ہےپوچھ لیا، وہ بھی گواہی دے رہے ہیں کہ پہلے نہیں بتایا۔
اس کو گلا بیت کہتے ہیں جیایسی ہوتی ہے
میرے بابا کا نام سعید ہےاچھا تو اب دوبارہ بتا دو کہ تمہارے بابا کا کیا نام ہے اور وہ کیا کرتے ہیں۔
وہ اس لیے نہیں بتا یا کیون کے ان کا 3 مہنہ پہلے ہی انتقال ہو گیایہ نہیں بتایا کہ وہ کرتے کیا ہیں؟
انا للہ و انا الیہ راجعون۔وہ اس لیے نہیں بتا یا کیون کے ان کا 3 مہنہ پہلے ہی انتقال ہو گیا
آمینانا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ اور آپ سبکو صبر جمیل عطا فرمائے۔
بہت افسوس ہوا تبسم یہ جان کر۔
ہر روز نہیں ہر پل دعا کر تے ہیں ہم ان لوگ کے لیےظاہر ہے تبسم یہ دکھ ہی اتنا بڑا ہے۔ بہرحال اب تو صبر کے سوا کوئی چارہ نہیں اور یہ کہ ہر روز ان کے دعا کرتی رہا کرو۔
کیا تمہیں معلوم ہے کہ یہ جو نایاب بھائی تھے ناں، ان کا پچھلے سال انتقال ہو گیا۔محترم تبسم بہنا
آپ کے جوابات کا انداز بہت سادہ اور حقیقت کے قریب ترین محسوس ہوا ۔
خوش و ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین
اگر بہت ذاتی نہ سمجھیں تو اپنے منتخب اوتار بارے کچھ لکھیں ۔ کہ یہ ہی کیوں منتخب کیا ۔ ؟
نہیں پتا تھا بھائی اپ سے ہی پتا لگا مجھےکیا تمہیں معلوم ہے کہ یہ جو نایاب بھائی تھے ناں، ان کا پچھلے سال انتقال ہو گیا۔
ضرور کروں گی بھائیان کے لیے بھی دعا کرنا۔
تم نے اس سوال کا جواب نہیں دیا تھا۔یہ بتاؤ صبح ناشتےمیں کیا کھاتی ہو، پراٹھا، انڈہ ڈبل روٹی یا کچھ اور۔
یہ بتاؤ صبح ناشتےمیں کیا کھاتی ہو، پراٹھا، انڈہ ڈبل روٹی یا کچھ اور۔
یہ کیا میں نے تو جواب دیا تھا اپ کے سوال کاروٹی کھا تی ہوں بھائی پر آپ یہ کیوں پوچھ رہے ہیں