تبسم
محفلین
شکریہ ،بهت هي اعلى انٹرويو هے ۔۔سچ بهت مزه آيا
شکریہ ،بهت هي اعلى انٹرويو هے ۔۔سچ بهت مزه آيا
پوچھیں جو پوچھنا ہےتبسم جی میں کچھ سوال پوچھوں
پر یہ دھاگہ تومجھ سے باتیں کر نے کے لیے بنا ہے ناکھوکھر صاحب اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے، آپ ضرور سوال پوچھیں کہ تبسم کے انٹرویو کا دھاگہ ہے۔
ٹھیک ہے ایک دفعہ یہ لڑی شروع سے دیکھ لوں پھر سوال شروع کرتے ہیںکھوکھر صاحب اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے، آپ ضرور سوال پوچھیں کہ تبسم کے انٹرویو کا دھاگہ ہے۔
آپ سے بھی تو باتیں کرنی ہیں ناہاں تو کھوکھر صاحب نے تم سے باتیں ہی تو کرنی ہیں، مجھ سے تھوڑا ہی کرنی ہیں۔
دیکھ لیں پر یہ تو بتائیں آپ کا تعارف کہاں پر ہےٹھیک ہے ایک دفعہ یہ لڑی شروع سے دیکھ لوں پھر سوال شروع کرتے ہیں
کیوں ضرورت نہیں ہےمیرے تعارف کی ضرورت ہی نہیں
لگتا ہے وہ تعارف کا سُن کر بھاگ گیے یہاں سےچلو جی کھوکھر صاحب ان کا انٹرویو کرنے سے پہلے آپ اس کو اپنا تعارف کروائیں۔
ارے آپ کو کس نے کہا ہے میں نے تو تعارف کرادیا ہےلگتا ہے وہ تعارف کا سُن کر بھاگ گیے یہاں سے
اچھا یہ پوسٹ دیکھ لیں اور آپ کا تعارف کا پوسٹ دیکھ لیں کتنی دن ہوئے ہے مجھے کھے ہوئےارے آپ کو کس نے کہا ہے میں نے تو تعارف کرادیا ہے