انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، جتنے پیسوں کی ضرورت ہے، آج بھائی آئیں تو ان کی جیب سے نکال لینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگلا سوال

دن بھر میں موبائل فون کتنا استعمال کرتی ہو اور پورے مہینے میں اس کا کتنا خرچہ آتا ہے؟
 

تبسم

محفلین
اگلا سوال

دن بھر میں موبائل فون کتنا استعمال کرتی ہو اور پورے مہینے میں اس کا کتنا خرچہ آتا ہے؟
ہاہاہاہا گھر کے کام کر نے کے بعد موبائل کا ہی استعمال کر تی رہتی ہوں کہا جائے تو سارا دن موبائل پر ہوتی ہوں رہی بات خرچہ کی وہ مجھے نہیں پتا جی کیوں کے ابا اور بھائی ہی ریچارج کرتے % 90 تو میں وئفائی کا استعمال کرتی ہوں اس وجہ سے ڈانٹ بھی کھاتی ہوں بھائی سے ریچارج کروایا اور تم ہو کے استعمال نہیں کرتی وئفائی یا نٹ سے کیوں کال کر رہ
 

شمشاد

لائبریرین
اگر لڑکیاں موبائل کا اتنا زیادہ استعمال کریں تو ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اس لیے کم ہی استعمال کیا کرو۔
 
Top