سید شہزاد ناصر
محفلین
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
آخری تدوین:
کِیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبّت کوامید ہے کل اس لڑی میں مزید کچھ پڑھنے کو ملے گا
آہاکِیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبّت کو
نہ لاوے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو
آداب عرض ہےکِیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبّت کو
نہ لاوے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو
زبردست