محمد علم اللہ
محفلین
اچھا مذاق بھی نہیں کر سکتے کیا ۔علم بھیا آپ کے علم کے بھی کیا کہنے۔
اتنا بھی نا سمجھ نہیں ہوں بھیا ۔
مرزا غالب کہ اس شعر سے کون ناواقف ہوگا بھلا ۔
میں تو بس ذرا چُٹکی لے رہا تھا ۔اسمائلی آپ نے نئی دیکھا کیا ۔
اچھا مذاق بھی نہیں کر سکتے کیا ۔علم بھیا آپ کے علم کے بھی کیا کہنے۔
بھائی جی مجھے کس لیے یاد کیا یہاں؟؟اب یہ تو عندلیب اپیا ہی آ کر بتائیں گی۔
یہ شعر غالب کا کب سے ہوا?اچھا مذاق بھی نہیں کر سکتے کیا ۔
اتنا بھی نا سمجھ نہیں ہوں بھیا ۔
مرزا غالب کہ اس شعر سے کون ناواقف ہوگا بھلا ۔
میں تو بس ذرا چُٹکی لے رہا تھا ۔اسمائلی آپ نے نئی دیکھا کیا ۔
مرزا غالب میرے رشتہ دار نہیں تھے ۔یہ دیکھیں ناں اوپر علم بھائی نے کیا لکھا تھا۔
سوری مجھے پتہ نہیں تھا محمد خان رند کا شعر ہے ۔یہ شعر غالب کا کب سے ہوا?
ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ انّی سچیاں گلاں تہاڈا ای حوصلہ اےسب زبانیں سمجھتا ہوں صرف ایک سے ڈرتا ہوں وہ ہے بیگم کی زبان
یا یہ کہ لیں سمجھنے سے ڈرتا ہوں
ہمارے آتے ہی نعرہ جو مارااممم ممم ممم
ایسا آپ کو کیوں لگتا ہے ۔۔۔
مجھے کیا پتہ لوگ ایسا کہتے ہیں ۔
کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟چاچو عندلیب آپا کو ٹیگ کر دیا ہے
آہو بڑی خوشی ہو رہی اے تہانوںھا ھا ھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ واہ واہ انّی سچیاں گلاں تہاڈا ای حوصلہ اے
کیا ہوا ؟کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تمام مرد حضرات کو '' ایک ہی صف '' میں کھڑے دیکھ کر خوشی تو لازمی ہےآہو بڑی خوشی ہو رہی اے تہانوں
کس نے کہا تھا ٹیگ کرنے کوکیا ہوا ؟
سر کیوں پٹخ رہے ۔
میں نے آپا کو ہی تو ٹیگ کیا تھا
مطلب تمام بیگمات ایک جیسی ہوتی ہیںتمام مرد حضرات کو '' ایک ہی صف '' میں کھڑے دیکھ کر خوشی تو لازمی ہے
یہ ہوئی نا باتمردوں میں ڈسپلن تو ہے ناں پھر کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں۔
تو ایک وقت میں ایک ہی بمطلب تمام بیگمات ایک جیسی ہوتی ہیں
یہ ہوئی نا بات