ابن سعید
خادم
ثوب کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتا اسکا ؟
ثوب عربی میں کپڑے کو کہتے ہیں۔ اسکے علاوہ کوئی مطلب ہو تو شمشاد بھائی ہی بتا سکیں گے۔
ثوب کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتا اسکا ؟
اگر اس پر زیک کا دل اگیا تو
یہاں تو کیا آپ کا آنا کہیں بھی منع نہیں البتہ اپ چاہیں تو دوسروں کا کہیں بھی انا جانا کبھی بھی کسی بھی وقت منع کر سکتے ہیں
افوہ زیک میں نے تو حیرت اور خوشی کی ملی جلی کیفیت مین پوچھا تھا
خرابی کا مین نے نہیں ڈیمسیل نے پوچھا تھا۔ میں نے تو یہ کہا تھا کہ سرخ رنگ کس میں
اچھی شرٹ ہے فہیم کی۔
سرخ رنگ شرٹ میں۔ شاید میری کچھ تصاویر بھی ہیں سرخ شرٹ میں یہاں یا میرے بلاگ پر۔
ثوب عربی میں کبڑے کو کہتے ہیں۔ اسکے علاوہ کوئی مطلب ہو تو شمشاد بھائی ہی بتا سکیں گے۔
کبٹرے مطلب ؟
ثوب لکھتے ہیں لیکن عربی میں اس کو توب بولتے ہیں۔ یہ تمام عربوں کا لباس ہے۔
کپڑے کو عربی میں قماش (ق بروزن گ بولتے ہیں) کہتے ہیں۔
یہ دیکھیں ایک بچہ توب پہن کر جا رہا ہے۔
بہت بہت شکریہ۔ جب کہ میں نے کچھ اور سوچا تھا
اگر اس پر زیک کا دل اگیا تو
اس طرح کی ایک بھی شرٹ ہمارے گھر میں نہیں ہے میرے خیال سے پورے خاندان میں کسی کو نہیں دیکھا میں نے اس رنگ میں(حضرات کی بات کر رہی ہوں)۔
ثوب لکھتے ہیں لیکن عربی میں اس کو توب بولتے ہیں۔ یہ تمام عربوں کا لباس ہے۔
کپڑے کو عربی میں قماش (ق بروزن گ بولتے ہیں) کہتے ہیں۔
یہ دیکھیں ایک بچہ توب پہن کر جا رہا ہے۔
ہائیں جبکہ میں اسے سفید عبایا اور لیڈیز والے کو کالا یا عبایا کہتی تھی
آپ نے کیا سوچا تھا
میں نے اس کے بلکل الٹ سوچا تھا۔ یعنی لائنگ کا تو نہیں بلکہ یہ سوچا تھا کہ کف اور کالر میں پیلا رنگ ہوگا
میں نے اس کے بلکل الٹ سوچا تھا۔ یعنی لائنگ کا تو نہیں بلکہ یہ سوچا تھا کہ کف اور کالر میں پیلا رنگ ہوگا
زیک بلاگ پر تصویر نظر نہین ائی البتہ محفل والی دیکھ اور پڑھ کر مزا آیا
کبڑا نہیں کپڑا لکھنا چاہا تھا پر شاید غنودگی سوار تھی اس لئے املا کی غلطی ہو گئی تھی۔ ویسے مجھے یہ علم نہیں تھا کہ عام بول چال میں کسی مخصوص لباس کو کہنے لگے ہیں۔
مرد تو یہی توب پہنتے ہیں اور گرمی کی وجہ سے سب سفید ہی پہنتے ہیں۔ ہاں سردیوں میں گرم کپڑے کی رنگ برنگی بھی نظر آ جاتی ہیں، لیکن صرف چند دن۔
کیا بات ہے ابن ِ بھائی آپ پلٹ کر اس تھریڈ میں نہیں آئے خیریت تو ہے ناں ؟