زینب
محفلین
دوبئی میں کافی گرمی رہتی ہے تو اتنے تیز کلر صحیح رہتے ہیں
جی بےشک یہاں بہت گرمی ہوتی ہے پر گھر میں رہتے ہوئے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جب کہ باہر جانا ہو تو کپڑوں کا کلر جتنا بھی لائٹ ہو عبایا تو بلیک ہوتاہے تو کسر نکل جاتی ہپے۔۔۔۔۔

جی بلکل صحیح کہا۔ یہ تو لگتا ہے کہ میرے ہی گھر کی کلوزاٹ کا ایک حصہ ہے
تعبیر ، دوسروں کو پہنے دکھ کر غصّہ نہیں آتا ، دوسروں کی مرضی جو کلر پہنیں
ڈارک کلر تو میں بھی پہنتی ہوں مگر شوخ اور بھڑکیلے والے ڈارک نہیں ۔
لیکن دبئی میں تو عبایا پہنتے ہی نہیں، میں نے تو نہیں دیکھا کسی کو پہنے ہوئے۔ ہو سکتا ہے ہزار میں کوئی ایک خاتون پہنتی ہو۔
بس یوں ہی! در اصل مجھے کپڑوں پر توجہ دینے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔ بد رنگ ہونے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کسی کی خاص توجہ کا مرکز نہیں بنتا۔ لوگ زیادہ سے زیادہ کوئی گنوار سمجھ کے گزر جاتے ہیں۔
ویسے میں نے یہ پوسٹ اتنی خفیہ جگہ (بیسویں نمبر پر) کر رکھی تھی کہ فرضبھی ادا ہو جائے اور کسی کی نگاہ بھی نہ پڑے۔ اب خیر شمشاد بھائی سے بچ پانا تو محال ہے ہی۔ ایک آپ ہیں اپیا کہ مجھے دوبارہ سر بازار کھینچ لیا۔ بہر کیف امید ہے کہ یہ آپ کے سوال کا جواب ہوگا۔
اتنا خفیہ رہنے کی کوئی خاص وجہ چھوٹے بھائ؟؟؟ بھلا ایک جادوگر ھماری نظر سے بچ سکتا ہے؟؟؟
ویسے کپڑوں پر توجہ دینے کا وقت نکال لیا کریں 5-6 ماہ میں صرف 3-2 دن ہی دینے ہوتے ہیں
اصلی پوسٹ بذریعہ ابن سعید
بس یوں ہی! در اصل مجھے کپڑوں پر توجہ دینے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔ بد رنگ ہونے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کسی کی خاص توجہ کا مرکز نہیں بنتا۔ لوگ زیادہ سے زیادہ کوئی گنوار سمجھ کے گزر جاتے ہیں۔
ویسے میں نے یہ پوسٹ اتنی خفیہ جگہ (بیسویں نمبر پر) کر رکھی تھی کہ فرضبھی ادا ہو جائے اور کسی کی نگاہ بھی نہ پڑے۔ اب خیر شمشاد بھائی سے بچ پانا تو محال ہے ہی۔ ایک آپ ہیں اپیا کہ مجھے دوبارہ سر بازار کھینچ لیا۔ بہر کیف امید ہے کہ یہ آپ کے سوال کا جواب ہوگا۔
سعود بھائی پیغام تو میں نے آپ کا دیکھا تھا، چونکہ کپڑوں سے زیادہ لگاؤ مجھے بھی نہیں، اس لیے تبصرہ نہیں کیا تھا۔
لیکن دبئی میں تو عبایا پہنتے ہی نہیں، میں نے تو نہیں دیکھا کسی کو پہنے ہوئے۔ ہو سکتا ہے ہزار میں کوئی ایک خاتون پہنتی ہو۔
صحیح کہا ڈارک کلرز انرجی کو جزب کرتے ہیں اسلئے غصہ بھی آتا ھے ، اس لئے جب موڈ اچھا نہ ہو تو ڈارک کلر پہننے سے اجتناب ہی کرنا چاھیئے کیونکہ ایسا میرے ساتھ بھی ہوتا ھے،لیکن میرے خیال سے لائٹ کلرز بھی شوخ ہوتے ہیں لیکن بھڑکیلے نہیں
خفیہ رہ کر آدمی تعمیری (اور تخریبی) کام زیادہ تندی اور دلجمعی سے کر سکتا ہے۔ زیادہ سوشل ہو جانے پر وقت کا ضیاع بڑھ جاتا ہے جس کی آج کل بہت قلت ہے میرے پاس۔
بالکل درست انسان کو اینٹی سوشل ہی ہونا چاہیئے ورنہ فون ہی ناک مین اتنا دم کرتے ہیں
جادوگری بھی کیا خاک کر رہا ہوں کمنٹری کرنا پڑ رہا ہے پھر بھی آدھی بات لوگوں کے سمجھ میں آتی ہے باقی رہ جاتی ہے۔ اس کے انداز میں بھی غالباً کچھ تبدیلی کی ضرورت ہے۔
میں اس سے متفق ہوں ویسے ۔لیکن انداز آپ کا بہت برجستہ ہے
اپیا ابھی تو سال میں بھی 2-3 دن نکال پانا محال ہے (دو سال ہو گئے ہیں گاؤں جانے کی مہلت نہیں نکال پا رہا ہوں۔) شاید دور تجرد تک کپڑوں پر دھیان نہ دے سکوں۔ ان ساری باتوں کے باوجود گھر کا بیک بون ہوں۔ بہت چھوٹی عمر سے گھر داری نبھاتا آیا ہوں۔ اب تو مجھے گھر کے دوسرے افراد کے کپڑوں کا سوچنا ہوتا ہے۔ اپنے لئے وقت نہیں ہوتا۔
ماشاءاللہ بھائی، اللہ آپ کو ہمت و استقامت اور اجر دے کہ اپنے اہل و عیال کے ساتھ احسن سلوک کا بھی بہت بڑا اجر ہے
ویسے ایک آخری بات اور وہ یہ کہ مردوں اور عورتوں کے کپڑوں کی تعداد کے تناسب کا اندازہ تو آپ کو ہوگا ہی اس لئے بھی اس طرح سے تجزیہ نہ کیجئے جیسا خواتین کے کپڑوں کے سلسلے میں کرتی ہیں۔
ابھی ابھی تو gents میں گلابی کلر بہت چلا تھا ۔ سب سے بہترین ڈزائنر کون ہے؟
سعود بھائی پیغام تو میں نے آپ کا دیکھا تھا، چونکہ کپڑوں سے زیادہ لگاؤ مجھے بھی نہیں، اس لیے تبصرہ نہیں کیا تھا۔
گلابی کلر کی بھی شرٹ ہے لیکن وہ میں نے صرف سوٹ کے ساتھ استعمال کرنے کی وجہ سے لی تھی۔
ویسے گلابی کلر صرف لڑکیوں پر ہی جچتا ہے
باقی سب سے بہتر ڈیزان کی تو مجھے اپنی بڑی کفوں اور بڑے کالر والی سرخ شرٹ پسند ہے جس پر پیلے کلر کی ابھری ہوئی دھاریاں ہیں
باقی ٹی شرٹز کے ڈیزائن بھی کافی اچھے ہیں
یہ سرخ شرٹ ویسے دیکھنے کے قابل لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شوخ و چنچل سی