تعبیر
محفلین
السلام علیکم ! مین ایک عدد نئے ٹاپک کے ساتھ
آپ کے واڈروب میں کونسے رنگ کے ڈریسز زیادہ تر پائے جاتے ہین
اور کونسے رنگ کے بلکل نہیں اور اسکی وجہ
کونسے رنگ کے کپڑے آپ زیادہ تو خریدتی/ خریدتے ہیں ؟؟؟
میری الماری مین زیادہ تر کالے اور پنک کلر کے کپڑے پائے جاتے ہیں
جو کلر بلکل نہیں وہ ہے اورنج ۔ وجہ اسکی یہ ہے کہ اسے پہننے والے کو دیکھ کر زردے کی پلیٹ کا خیال آتا ہے بس سفید رنگ کے بھی نہین ہیں۔ اب خریدوں گی
بہت کوشش کرتی ہوں پر پھر بھی ہر سوٹ ہر پرنٹ بلیک میں ہی پسند آتا ہے