خوبصورتی وہی ہے جو مجھ میں ہے۔خوبصورتی کیا ہے اور کون خوبصورت ہے؟
خوبصورتی دیکھ کر۔آپ اپنے آپ کو کیسے خوش کرتے ہیں اور اپنی خوشی کو کیسے برقرار رکھتے ہیں؟
خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ پر منحصر ہے کہ کون خوبصورت ہے1)خوبصورتی کیا ہے اور کون خوبصورت ہے؟
یہ غالبا Narcissism کی تعریف ہےخوبصورتی وہی ہے جو مجھ میں ہے۔
میرے علاوہ کون خوبصورت ہو سکتا ہے
خوبصورتی دیکھ کر۔
اور اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر
روٹین سے ہٹ کر کام کرنے پر مسرت محسوس ہوتی ہے۔ خوشی کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ کام کاج کے علاوہ دیگر مشاغل کیلئے بھی وقت نکالا جائےآپ اپنے آپ کو کیسے خوش کرتے ہیں اور اپنی خوشی کو کیسے برقرار رکھتے ہیں؟
مثال دے کر واضح کریںروٹین سے ہٹ کر کام کرنے پر مسرت محسوس ہوتی ہے۔
1۔ خوبصورت وہ ہے جو آپ کو خوبصورت لگے۔کچھ سوالات جن کے جوابات آپ کے خیال میں کیا ہو سکتے ہیں؟
1)خوبصورتی کیا ہے اور کون خوبصورت ہے؟
2)آپ اپنے آپ کو کیسے خوش کرتے ہیں اور اپنی خوشی کو کیسے برقرار رکھتے ہیں؟
آخری وقت تک خوش رہنے کا اس سے بہتر شاید کوئی طریقہ نہیں!میں اپنے آپ کو سگریٹ پی کر خوش کرتا ہوں، اور اس خوشی کو برقرار رکھنے کے لیے پیتا ہی چلا جاتا ہوں
جی ہاں، جیے تو خوشی خوشی، مرے تو خوشی خوشی، لیکن نامعقول ڈاکٹر آ جاتے ہیں بیچ میں۔آخری وقت تک خوش رہنے کا اس سے بہتر شاید کوئی طریقہ نہیں!
سگریٹ کب تک پیو گے وارث بھائی1۔ خوبصورت وہ ہے جو آپ کو خوبصورت لگے۔
2۔ میں اپنے آپ کو سگریٹ پی کر خوش کرتا ہوں، اور اس خوشی کو برقرار رکھنے کے لیے پیتا ہی چلا جاتا ہوں
جب تک سگریٹ ختم نہیں ہو جاتے یا وارث بھائی ختم نہیں ہو جاتےسگریٹ کب تک پیو گے وارث بھائی
یہ طرزِ تخاطب تھوڑا عجیب لگ رہا ہے ہمیںسگریٹ کب تک پیو گے وارث بھائی
لیکن اکثر لوگوں کا کسی کے خوبصورت ہونے یا نہ ہونے پر اتفاق ہوتا ہے اسے کیا کہیں گےخوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ پر منحصر ہے کہ کون خوبصورت ہے
یہ ہوئی نہ باتخوبصورتی سیمٹری اور رنگوں وغیرہ کا حسین امتزاج ہے۔ یہ یونیورسل بھی ہے اور دیکھنے والے کی آنکھوں میں بھی۔
سگریٹ ختم ہو جائے تو خیر ۔اللہ آپ کو لمبی اور بابرکت عمر عطاء فرمائیں آمینجب تک سگریٹ ختم نہیں ہو جاتے یا وارث بھائی ختم نہیں ہو جاتے
پتہ نہیں کب چورآیا ڈی ۔پی اپنے ساتھ لے گیاعبداللہ بھائی!! آپ کی ڈی پی چوری ہو گئی؟؟