سگریٹ نوشی کا ایک فائدہ ضرور ہے کہ سگریٹ نوش کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔
وہی محرکات جو شروع کرنے کے تھے یعنی جس طرح بلا کسی مقصد اور پلاننگ کے سگریٹ نوشی شروع کی۔ ایک دن اسی طرح بلا کسی مقصد و پلاننگ کےچھوڑ دی ۔یہ بھی بڑی ہمت اور جرات کی بات ہے کہ اتنا عرصہ سگریٹ نوشی کے بعد اس کو چھوڑ دیا۔
چھوڑے کے محرکات کیا تھے؟
اس قسم کی سوچیں سگریٹ نوشی کے لطف کا بیڑا غرق کردیتی ہیں۔ لہٰذا یہ سوچنا وغیرہ چھوڑ دیں۔ ہاں جس دن چھوڑنے کا فیصلہ کریں، اس دن سچ مچ چھوڑ دیںمیں پچھلی ربع صدی سے یہی سوچ رہا ہوں کہ اب سگریٹ چھوڑ دینے چاہیں، کہیں ابدی سکون ہی میسر نہ آ جائے
اس قسم کی سوچیں سگریٹ نوشی کے لطف کا بیڑا غرق کردیتی ہیں۔ لہٰذا یہ سوچنا وغیرہ چھوڑ دیں۔ ہاں جس دن چھوڑنے کا فیصلہ کریں، اس دن سچ مچ چھوڑ دیں
وہی محرکات جو شروع کرنے کے تھے یعنی جس طرح بلا کسی مقصد اور پلاننگ کے سگریٹ نوشی شروع کی۔ ایک دن اسی طرح بلا کسی مقصد و پلاننگ کےچھوڑ دی ۔
یہ تمہیں سگریٹ نوشی کے بارے میں اتنی معلومات کیسے ہیں؟