چاچو کھیں آپ بھی سگریٹ نوشی تو نھیں کرتے؟؟؟لیکن یہ سب زونی کو بتاؤ کہ اسی نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔
میرے دفتر کے اسموکر ساتھی نے بھی اسی طرح حیرت سے پوچھا تھا۔ آج آپ سگریٹ نہیں پی رہے۔ میں نے کہا چھوڑ دی۔ کہنے لگا کہ مکمل چھوڑ دی یا کم کردی، میں نے کہا مکمل چھوڑ دی۔ کہنے لگا پھر تو وہ اینٹی نیکوٹین فلٹر ہولڈر اب آپ کے کسی کام کا نہیں ہوگا۔ میں نے مطلب سمجھتے ہوئے اگلے روز اسے ہولڈرز، کئی بچے ہوئے فلٹرز اور بچے ہوئےسگریٹوں کا پیکٹ اسے دے کر یقین دلایا کہ میں نے واقعی میں سگریٹ چھوڑ دی ہے۔ اگر آپ بھی عین الیقین کے درجہ پر فائز ہونا چاہتے ہیں تو مجھے میرے برانڈ کےسگریٹوں کے دو تین کارٹن مفت بھجوا کر دیکھ لیں ان میں سے ایک بھی نہیں پیوں گا۔ ان سب کو بیچ کر میں مزید انسولین خرید لوں تاکہ مزید میٹھی لسی پی سکوںکیا واقعی ایک ہی دن میں چھوڑ دیئے تھے یا آہستہ آہستہ کم کرتے رہے؟
میرے دفتر کے اسموکر ساتھی نے بھی اسی طرح حیرت سے پوچھا تھا۔ آج آپ سگریٹ نہیں پی رہے۔ میں نے کہا چھوڑ دی۔ کہنے لگا کہ مکمل چھوڑ دی یا کم کردی، میں نے کہا مکمل چھوڑ دی۔ کہنے لگا پھر تو وہ اینٹی نیکوٹین فلٹر ہولڈر اب آپ کے کسی کام کا نہیں ہوگا۔ میں نے مطلب سمجھتے ہوئے اگلے روز اسے ہولڈرز، کئی بچے ہوئے فلٹرز اور بچے ہوئےسگریٹوں کا پیکٹ اسے دے کر یقین دلایا کہ میں نے واقعی میں سگریٹ چھوڑ دی ہے۔ اگر آپ بھی عین الیقین کے درجہ پر فائز ہونا چاہتے ہیں تو مجھے میرے برانڈ کےسگریٹوں کے دو تین کارٹن مفت بھجوا کر دیکھ لیں ان میں سے ایک بھی نہیں پیوں گا۔ ان سب کو بیچ کر میں مزید انسولین خرید لوں تاکہ مزید میٹھی لسی پی سکوں
ہا ہا ہا ۔ ہمارے ایک ساتھی چین اسموکر تھے۔ باتوں باتوں میں پوچھ لیا کہ آپ روزانہ کتنی سگریٹ پی جاتے ہیں۔ کہنے لگے یار کبھی حساب نہیں لگایا۔ میں نے کہا جب خریدتے ہوں گے، تب تو اندازہ ہوجاتا ہوگا کہ اتنے دنوں میں کتنی سگریٹ پی۔ مسکرا کر کہنے لگے: نہیں۔ اصل میں میری بیوی کا برانڈ بھی یہی ہے اور آج تک پتہ نہیں چلا کہ وہ سگریٹ زیادہ پیتی ہے یا میںسگریٹ پر ایک مزے کی بات مجھے بھی یاد آگئی
میری گراس کٹنگ والا کہتا ہے کہ وہ اتنی سگریٹ نہیں پیتا جتنا اسکی بیوی
اس کی بیوی اس کے گھر دوسری چمنی ہے جب دیکھو اس میں سے دھوان ہی نکلتا رہتا ہے
جی ہاں ہم اندرونی شکر خود کفیل بھائی ہیں۔ ہم شکر امداد کے محتاج نہیںتو گویا آپ بھی ہماری طرح اندرونی شکر میں خود کفیل ہیں
چاچو کھیں آپ بھی سگریٹ نوشی تو نھیں کرتے؟؟؟
ہائیں!نہیں تراب میں سگریٹ نوشی نہیں کرتا۔ چائے نوشی البتہ کرتا ہوں۔
لیکن یہ سب زونی کو بتاؤ کہ اسی نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔
میں پچھلی ربع صدی سے یہی سوچ رہا ہوں کہ اب سگریٹ چھوڑ دینے چاہیں، کہیں ابدی سکون ہی میسر نہ آ جائے