ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ پی ٹی وی کا پروگرام ہے۔
یہ صوف کلام ہیں ، صوفی ازم میں دلچسبی رکھنے والوں کو اچھے لگیں نگے۔
میں بہت سنتی ہوں یہ سب۔ اس کے علاوہ کچھ اور کلا م بھی پوسٹ کروں نگی جلد ہی۔
شمشاد بھائی ہو سکے تو موضوع میں گانے کا لفظ نکال کر کلام لکھ دیں ۔
مجھ سے بے دھیانی میں لکھا گیا ہے۔
ماہیا تینوں ویکھنڑ نوںیہ کلام مجھے بہت پسند ہے